ہمت، طاقت، اعتماد، جذبہ اور عزم اب پہلے سے زیادہ مضبوط – فیڈبیک


سر! میں نے اپنی ذات کی حد تک تو قربانیاں دیں اور ان کا رزلٹ بھی بھگت لیا۔ مگر اپنے بچوں کو ان قربانیوں سے بچانے کی کوشش شروع سے ہی کرتی رہی ہوں۔ اس وجہ سے بھی میری قربانیاں ڈبل ہو گئی تھیں۔ اور میں اپنے لیۓ ٹائم اور انرجی بچا ہی نہیں پائی۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ میں نے ہمت نہیں ہاری اور کوشش جاری رکھی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کی خاص کرم نوازی ہے کہ جہاں میں محنت کے باوجود مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر پا رہی تھی؛ وہاں اب ٹریٹمینٹ کی وجہ سے میں کم محنت اور کم ٹائم میں زیادہ نتائج حاصل کر رہی ہوں۔
زندگی کے مسائل کچھ حوالوں سے پہلے سے زیادہ مشکل ہیں مگر میرے اندر ہمت، طاقت، اعتماد، جذبہ اور عزم پہلے سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔ جسمانی اور ذہنی دونوں حوالوں سے زیادہ انرجی محسوس ہوتی ہے۔

علاج سے پہلے تک صورتحال کچھ ایسے ہوا کرتی تھی کہ

Mind is racing and my body cannot cope or coordinate with the speed of mind. I used to feel severe lethargy, fatigue on all levels and inability to manage even day to day routine matters. Thanks God you were there to help me out of this miserable condition. Innermost restlessness was really painful.

Compromise, anger and worry
جو کہ میں کوشش کے باوجود ان کو avoid
نہیں کر پا رہی تھی اب میڈیسن سے خود ہی نارمل لیول پر آ تے جا رہے ہیں

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

0 0 votes
Article Rating
Picture of kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments

Sign up for our Newsletter