خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

ذہنی کشمکش، فوبیا اور مینٹل ڈس آرڈر – فیڈبیک

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جناب محترم قیصرانی صاحب!

میں نے ٹی سی ایس آفس سے میڈیسن وصول کر لی ہے۔

کل کا دن مجموعی طور پر رات بھی اچھی گزری ۔۔2.0 سویا۔
چھ بجے کرکٹ کھیلی اور ایکسرسائز کی۔
مثبت اور منفی تقریبا آج نہ ہونے کے برابر تھا ۔۔۔
ایک سوچ نے ذہن میں جگہ بنائی کہ کیا مستقبل میں اس طرح کی کیفیت کو برقرار رکھ پاوں گا؟
کیا اگر مستقبل میں کسی طرح کی کوئی بیڈ نیوز یا جس طرح کے فوبیا (Phobia) کا میں شکار تھا۔۔
اس متعلق کوئی نیوز کوئی اچانک نیوز کیا مینٹل ڈس آرڈر (Mental Disorder) کرے گی یا نہیں؟
یا مستقل بنیادوں پر میں اپنی بدلتی ہوئی بہتر صورتحال کو قائم رکھ سکوں گا؟

بہرحال
اس وقت موجودہ صورتحال پچھلے دنوں سے بہت بہتر ہے — بہت زیادہ بہتری ہے۔۔۔

شکریہ

——
حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

 

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

انگزائٹی، ڈپریشن، معدے اور پیشاب کے مسائل – کامیاب کیس، دوا اور علاج -حسین قیصرانی

مسٹر ایچ کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔ وہ ایک سافٹ ویئر انجینئر ہیں۔ ان کے عجیب و غریب مسائل...

Recovery from Social Anxiety, Depression & Intrusive Religious Thoughts – Treatment by Dr. Hussain Kaisrani

Recovery from Social Anxiety, Depression & Intrusive Religious Thoughts – Treatment by Dr. Hussain Kaisrani

Speaking has always been difficult for me. Everyone in my family was confident, yet I had no self-confidence at all....

پینک اٹیک، انگزائٹی اور موت کا ڈر – فیڈبیک

پینک اٹیک، انگزائٹی اور موت کا ڈر – فیڈبیک

سر! اللہ کا شکر ہے کہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔ وہی تین دانے لیے تھے اور میں حیرت زدہ ہوں...