خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

Pain, Tiredness and Depression Cured by Homeopathic Treatment – A Feedback from Online Client

ہومیوپیتھک علاج کے متعلق عام طور پر سمجھا یہ جاتا ہے کہ یہ بہت سست اور لمبا علاج ہے۔ یہ تاثر صحیح نہیں ہے۔ میرے کلائنٹس کی اکثریت چند ماہ کے اندر اِس قابل ہو جاتی ہے کہ وہ موجودہ مسئلہ کے علاج سے فارغ ہو جائے۔ اگر مریض تھوڑی سی بھی ہمت دکھائے تو ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ وہ میڈیسن فری ہو جائے۔

ذیل میں، ایم فل کی ایک سٹوڈنٹ کا فیڈبیک پیش کیا جاتا ہے جو ایک وقتی معاملہ کی وجہ سے بے حد سست ہو گئی، جسم کے مختلف حصوں بالخصوص کندھوں اور بازو میں درد اُٹھنے لگے۔ صبح اُٹھتے ہی یا ناشتہ کے فوراً پیشانی اور سر میں بھاری پن یا درد شروع ہو جاتا۔ دل کرتا تھا کہ ہر وقت لیٹی رہیں۔ کسی سے بات چیت کرنے میں سخت کوفت محسوس ہوتی تھی۔ ڈیپریشن کی صورت حال پیدا ہو رہی تھی۔

تقریباً ایک ماہ کے علاج سے وہ، اللہ کے فضل سے، بالکل ٹھیک ہو گئی ہیں۔ ان کے پاس ابھی ہومیوپیتھک ادویات موجود ہیں لیکن اُن کے اِستعمال کی ضرورت نہیں رہی۔

شکریہ کا یہ فیڈبیک کل موصول ہوا۔

 

AOA sir! Nowadays I am feeling good, no any problem still. . … so now i can take any tablet or leave these tablets.
And bundle of thanks ..


— حسین قیصرانی – ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Holistic Online Homeopathic Treatment for Acid Reflux, Indigestion, Anxiety, Panic Attacks, Sleep Apnoea & Hormonal Imbalance – By Dr. Hussain Kaisrani

Holistic Online Homeopathic Treatment for Acid Reflux, Indigestion, Anxiety, Panic Attacks, Sleep Apnoea & Hormonal Imbalance – By Dr. Hussain Kaisrani

Introduction Health concerns such as acidity, acid reflux, chronic indigestion, hormonal imbalance, and anxiety-related disorders are becoming increasingly common due...

پیشاب کی نالی میں پتھری – کامیاب کیس، دوا، علاج – ڈاکٹر اعجاز علی راولپنڈی

پیشاب کی نالی میں پتھری – کامیاب کیس، دوا، علاج – ڈاکٹر اعجاز علی راولپنڈی

نومبر 2020شام سات بجے کا عمل چل رہا تھا۔ میں ابھی کلینک کی نشست پر بیٹھا ہی تھا کہ فون...

Default image

مرض اور ہومیوپیتھی

ڈاکٹر ہانیمین نے اپنی شہرۂ آفاق تصنیف آرگنن آف ہومیوپیتھک میں مرض کے متعلق لکھا کہ جسم انسانی کے کسی...