ناکامی کا خوف فوبیا اور ڈر کامیابی ہر انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ ایک کامیاب انسان ہی اس دنیا میں اپنے اور دوسروں کے لئے مفید ثابت ہو پاتا ہے۔ زندگی میں کوئی بڑا کام کرنے کا ارادہ کرتے وقت اگر ناکامی کا خوف، منفی سوچیں اور عجیب وسوسے وہم دل دماغ پر سوار ہو جائیں تو انسان کچھ بھی نہیں کر پاتا۔ ذہن میں یہ خیالات یلغار کر کے آنا شروع ہو جاتے ہیں کہ “اگر یہ نہ کر سکا تو؟”۔ ناکامی کا ڈر تمام صلاحیتیں سکون اور توانائی نچوڑ لیتا ہے۔
اس منفی اپروچ، ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی مسئلہ کا حل علاج اِس ویڈیو میں پیشِ خدمت ہے۔
#Atychiphobia #FearOfFailure #HussainKaisrani #Kaisrani #HomeopathicDoctor #Homeopathic
0
0
votes
Article Rating