Autism ASD / ADHD Cure Homeopathy

اکثر سوال کیا جاتا ہےکہ کیا ہومیوپیتھی میں آٹزم کا علاج ممکن ہے؟

 ہومیوپیتھک طریقۂ علاج کا اپنا ایک ماڈل، فلاسفی اور نظام ہےجس میں مرض کا نہیں مریض کا علاج کیا جاتا ہے۔ بیماری کے نام کی اہمیت صرف اُس وقت تک ہے کہ جب ہم تحقیق، تشخیص اور سمجھنے کے مراحل میں ہوں۔

آٹزم کے مریضوں کے لئے ہومیوپیتک دوا کا اِنتخاب کے لئے ہومیوپیتھک ڈاکٹرکو کیس کی پوری تفصیلات لینا ہوتی ہیں۔ اِن تفصیلات میں اہم ترین نکات ہیں:۔

۔۔۔ مرض کی وجہ کیا بنی؟ اس بنیاد اور وجہ تک پہنچنے کے لئے بعض اوقات گھنٹہ بھر کی نشست کی ضرورت پڑ جاتی ہے۔ کئی بار ایسا بھی ہوا ہے کہ دو تین نشستیں کرنا پڑیں۔

 ۔۔۔ موجودہ علامات: عام طور پرمریض ایلوپیتھک ادویات کے زیرِ اثر رہنے کے بعد ہومیوپیتھک علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں اِس لئے موجودہ علامات ایلوپیتھک دوائیوں کے سائیڈ ایفیکٹ کی وجہ سے مریض کی اپنی نہیں بلکہ مصنوعی ہوتی ہیں۔ اِن موجودہ علامات میں مریض کے عجیب و غریب ڈر، فوبیاز، بےحد غصہ، چڑچڑا پن، نیند کی کمی، کھانے پینے میں محدود اشیا کی رغبت، کولا کے مشروبات، توڑپھوڑ کا مزاج، چیخ پکار، گھر کے دوسرے افراد کے ساتھ ہر وقت لڑنا، پل میں تولہ پل میں ماشہ والی طبیعت، کوئی چیز لینے پر اِصرار اور ملنے پر کوئی دلچسپی نہیں، جسامت کا بے تحاشا بڑھنا، اندھیرے سے بہت زیادہ ڈر، نئے لوگوں سے ڈرنا، گرج چمک سے چیخنا شروع کر دینا، ہر وقت توجہ طلب کرنا، دیر سے سونا، سر پر بے حد پسینہ، تمام اخراج بالخصوص پسینہ بدبودار، شیدید بے چینی، پاؤں یا جسم کا کوئی حصہ متواتر ہلاتے رہنا، سوتے ہوئے متواتر کروٹ بدلنا یا گردن، بازو اور پاؤں کو اِدھر اُدھر مارتے رہنے کی عادت،،  ۔ہومیوپیتھک علاج شروع کرنے سے پہلے  ۔

Is there any Homeopathic Treatment or Medicine for autism?

 

Dear …. ,

Homeopathy is a holistic system of medicine. It means that it does not treat diseases, including autism, by its name. While the name is important for diagnosis, prognosis and management, the homeopathic medicine for autism is selected on the basis of cause, presenting symptoms and family history.

To find the most suitable homeopathic medicine for autism for a particular case, you will need to consult a professional homeopath who will take the complete medical history (homeopathic case-taking) and will then prescribe a homeopathic medicine that appears suitable for a particular case of autism.

0 0 votes
Article Rating
Picture of kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments

Sign up for our Newsletter