ڈاکٹر حسین قیصرانی!۔

ہم سب گھر والے اپنے بیٹے کے لیے بہت زیادہ خوش ہیں۔ اس کی عقل سمجھداری کا لیول روز بروز بہتر ہو رہا ہے۔ واقعی ہی کمال ہو رہا ہے۔ اب تو یہ اچھا خاصا چالاک اور دنیا دار ہو گیا ہے۔ ماشاء اللہ۔

میری آنکھیں اور دل اپنے بیٹے میں ہونے والی تبدیلیوں اور بہتریوں کو دیکھ دیکھ کر خوش نہال ہے۔

اور ہاں! دوسرے بیٹے کا علاج بھی زبردست جا رہا ہے۔ میں اس کے لئے بھی بہت خوش ہوں۔ اِس کے مسائل تو بہت ہی زیادہ تھے۔ ماشا٫ اللہ اب یہ بہت پیارا ہو گیا ہے۔ اپنے جذبات کا اظہار کر لیتا ہے اور ہمارے جذبات کا بھی احساس کرنے لگا ہے۔ اب تو یہ نارمل بچوں کی طرح لگنے لگا ہے۔ بڑی تیزی سے اس میں تبدیلیاں دیکھ رہے ہیں۔ عام بچوں کی طرح بالکل آرام سکون سے سو بھی جاتا ہے۔

آپ کا بہت بہت شکریہ۔

فی الحال تو ہم صرف اپنے بچوں میں بہتریاں دیکھ دیکھ کر انجوائے کر رہے ہیں۔ ہم کسی اَور کے مسئلے مسائل پر توجہ نہیں دیتے۔

 

 

 

Curing with Science and a Touch of Art

Leave a comment