آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — بیلاڈونا بچے — بچوں کے جسمانی، جذباتی، نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی

Autism Series آٹزم اور ہومیوپیتھی

BELLADONNA CHILD
— Children and Homeopathy Series by Hussain Kaisrani — Urdu
Physical, Emotional, Psychological, Behavioral and Mental DIS-eases of Children
کھلنڈرے، غیر ذمہ دار، لاپروا، ہر وقت شغل میلہ کھیل تماشہ کے دیوانے
بدتمیز، تھوکنے، دانت کرٹنے، کاٹنے والے، لڑاکو جھگڑالو
غصہ، جذبات، نفرت، محبت الغرض تمام جذبات میں شدت والے
سخت بخار، گلا خراب، سر درد، مرگی، جھٹکے لگنے اور پھوڑے دانے کی ہسٹری
غصہ میں پاگل پن، چیزوں کو جلانے، سر دیواریا فرش پر مارنے والے
لیمن، لیمونیڈ اور شکنج بین کھانے پینے کے شوقین
نصیحت، سمجھنے سمجھانے سے بہت چڑنے والے
سٹول پاخانہ پاس کرتے وقت بے چین اور بے قرار
ناک کان میں انگلی ڈالنے، نیند میں چلنے، اونچا بولنے اور جھگڑا کرنے والے
جھکنے، سیدھا ہونے سے سر کے چکر
چیزیں پھینک یا توڑ کر آوازوں سے خوش ہونے والے
چمک دار چیزوں، کتے، کالے جانور، جن بھوت اور خیالی فرضی چیزوں سے ڈرخوف اور فوبیا والے
——

0 0 votes
Article Rating
Picture of kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments

Sign up for our Newsletter