خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — بیلاڈونا بچے — بچوں کے جسمانی، جذباتی، نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی

Autism Series آٹزم اور ہومیوپیتھی

BELLADONNA CHILD
— Children and Homeopathy Series by Hussain Kaisrani — Urdu
Physical, Emotional, Psychological, Behavioral and Mental DIS-eases of Children
کھلنڈرے، غیر ذمہ دار، لاپروا، ہر وقت شغل میلہ کھیل تماشہ کے دیوانے
بدتمیز، تھوکنے، دانت کرٹنے، کاٹنے والے، لڑاکو جھگڑالو
غصہ، جذبات، نفرت، محبت الغرض تمام جذبات میں شدت والے
سخت بخار، گلا خراب، سر درد، مرگی، جھٹکے لگنے اور پھوڑے دانے کی ہسٹری
غصہ میں پاگل پن، چیزوں کو جلانے، سر دیواریا فرش پر مارنے والے
لیمن، لیمونیڈ اور شکنج بین کھانے پینے کے شوقین
نصیحت، سمجھنے سمجھانے سے بہت چڑنے والے
سٹول پاخانہ پاس کرتے وقت بے چین اور بے قرار
ناک کان میں انگلی ڈالنے، نیند میں چلنے، اونچا بولنے اور جھگڑا کرنے والے
جھکنے، سیدھا ہونے سے سر کے چکر
چیزیں پھینک یا توڑ کر آوازوں سے خوش ہونے والے
چمک دار چیزوں، کتے، کالے جانور، جن بھوت اور خیالی فرضی چیزوں سے ڈرخوف اور فوبیا والے
——
(حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور فون 03002000210)

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
ہرنیا فتق: ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی HERNIA – Homeopathy Treatment and Homeopathic Remedies Urdu

ہرنیا فتق: ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی HERNIA – Homeopathy Treatment and Homeopathic Remedies Urdu

جسم کے کسی اندرونی حصے یا عضو کے کسی غیر معمولی جگہ سے اُبھر آنے کو فتق یا ہرنیا HERNIA...

ڈپریشن، انگزائٹی، پینک اٹیک، معدہ کا علاج | ڈاکٹر حسین قیصرانی ہومیوپیتھی

ڈپریشن، انگزائٹی، پینک اٹیک، معدہ کا علاج | ڈاکٹر حسین قیصرانی ہومیوپیتھی

اوہ میرے خدایا! ۲۰۲۰ کا سال میرے لیے ڈراؤنے خواب سے کم نہ تھا۔ اس سال نے میری زندگی کو...

Homeopathy Treatment and Medicines for Bed Wetting / Enuresis / بچوں کا بستر پر پیشاب کر دینا

Homeopathy Treatment and Medicines for Bed Wetting / Enuresis / بچوں کا بستر پر پیشاب کر دینا

Enuresis or Bed-wetting / Bed wetting  بچوں کا بستر پر پیشاب کر دینا refers to the involuntary passage of urine during...