آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — ٹیوبرکولینم بچے — جسمانی، جذباتی، ذہنی اور نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی

ٹانسلز، گلا خرابی۔ کھانسی، سانس کی تکالیف کی ہسٹری
پاگل پن درجے کا غصہ، چیزیں پھینکنا۔ توڑ پھوڑ، ٹھاہ پھاہ کا مزاج۔ ہر کام اور بات میں “نہ” کا مزاج۔
ہر اُس چیز یا کام میں دلچسپی جو بیمار کر دے۔
دبلے پتلے کمزور جسم۔جھگڑالو، بدتمیز، والدین کے نافرمان۔
مستقل بے قرار ، شدید ضدی، بے پناہ بے صبرے، میٹھے کی شدید رغبت۔
کتے کا ڈر، بلی سے نفرت، بال اور فر والے جانوروں پرندوں سے بچنا۔
ٹھنڈی کھلی ہوا کی شدید خواہش اور اُس سے بیمار۔
مرگی، جھٹکے، فٹس اور بے ہوشی کے دورے۔

آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز —

Physical, Emotional, Psychological, Behavioral and Mental DIS-eases of Children
Attention Deficit Hyperactivity Disorder (ADHD)
Attention deficit disorder (ADD),
Autism Spectrum Disorder (ASD)
OVERSENSITIVE AND ABUSIVE,
ADD, ODD, ADHD, ASD, NO CHILD, NO to Everything, Contrary to Parents

Leave a comment