ایک اچھی خبر جو آپ کو بتانا ضروری ہے۔

بیٹے نے ایک بار بھی بستر گیلا نہیں کیا۔ ہوتا یوں ہے کہ اب وہ خود آدھی رات کو اٹھتا ہے، واش روم جاتا ہے اور واپس آ کر سو جاتا ہے۔ اُس نے اب پیشاب کا پریشر محسوس کرنا شروع کر دیا ہے جو اُسے رات کو جگا دیتا ہے

پچھلے چار ہفتے یعنی پورا مہینہ بالکل ہی صاف گزرا۔

گزشتہ دو ہفتے تو خاص طور پر اہم ہیں کہ جب اُس کا سکول دوبارہ کھل گیا ہے۔

 
(سکول کھلنے کا خاص طور پر اِس لئے لکھا ہے کیونکہ بچے جلدی سو جاتے ہیں اور دن بھر کے تھکے ہارے ہوتے ہیں۔ اس بات کا بہت زیادہ امکان ہوتا ہے کہ اُن کی نیند نہ کھل سکے)۔
 
 
=============

حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

Salaam,

One good news worth sharing with you.  For …… there had been no instance of bed wetting. In fact, he gets up around 1 AM to go to the toilet, returns and sleeps again
So he has started to feel on his sleep about bladder pressure which wakes him up now.

Last 4 weeks have been clean. Especially the last two weeks when he was attending school

Alhamdolillah. Thank you Dr sb for your guidance.

 

Leave a comment