ڈپریشن، انگزائٹی، پینک اٹیک ڈس آرڈر، شدید مایوسی، جسمانی درد ۔ نفسیاتی، ذہنی اور جسمانی مسائل ۔ فیڈبیک

۲۰۲۰ کا سال، اوہ مت پوچھیں، میرے لئے کتنا بھیانک تھا۔
میں کچھ ایسے مسائل کا شکار ہوا کہ میری زندگی بُری طرح بدل گئی۔ اتنا ڈسٹرب ہو گیا کہ مر جانا ہی واحد آپشن نظر آتی تھی۔ کس کس مسئلہ کا ذکر کروں۔ مختصر عرض کروں تو:
انگزائٹی
ڈپریشن
وزن کا تیزی سے گرتے چلے جانا
بالوں کا گرنا
اعتماد کی شدید کمی
جسمانی درد
نیند کے مسائل
بھوک کی کمی
یہ تمام مسائل مجھے کنٹرول کر رہے تھے اور میں اپنے آپ کو بالکل فضول اور بے کار لگتا تھا۔ ایسے لگتا تھا کہ موت کے کنارے پر کھڑا ہوں۔
ہمارے ایک جاننے والوں نے میری حالت دیکھ کر ڈاکٹر حسین قیصرانی کا بتایا۔
وٹس اپ پر رابطہ کیا اور پہلی فرصت میں کال پر ہی آن لائن کیس ڈسکس کیا۔ ڈاکٹر قیصرانی نے مکمل تسلی سے میرا مسئلہ سنا اور سمجھا۔ مجھے وہ سائشتہ مزاج، تعاون کرنے، حوصلہ ہمت دلانے اور سننے والے انسان محسوس ہوئے۔
اُن کے علاج اور ہومیوپیتھک دوائی نے دنوں کے اندر ہی مجھے تبدیل کرنا شروع کر دیا۔ مجھے اپنا آپ اچھا لگنا محسوس ہوا تو زندگی کے معاملات پر میرا کنٹرول دوبارہ سے ہونے لگا۔ اعتماد بحال ہوا تو ایسے لگا کہ میرے مسائل بھی حل ہونا شروع ہو گئے۔
میں دل کی گہرائیوں سے ڈاکٹر حسین قیصرانی کا شکرگزار ہوں کہ مصیبتوں کے دلدل سے نکال کر زندگی پر شاہراہ پر دوڑنے کے قابل بنا دیا۔

 

 

 

2020 was a nightmare of a year for me, I encountered various issues which totally transformed my life.
I was soo low that I started to question my existence.
Anxiety, depression, weight loss, hair loss, low self esteem, body aches, lack of sleep, low diet, to some it up, i was trashed.
Felt I was at the verge of dying.
I heard about Dr. Hussain Kaisrani through an acquaintance.
He immediately took my case, understood my issues, was courteous, helpful, a motivator and a good listener. The medication he put me on, transformed me within mere days, i started to feel good, got hold of myself, my life and everything started to happen as per my preference.

I am wholeheartedly thankful to Dr. Sahab for being my saviour for pulling me out of the misery I was in.

Top best homeopathy Doctor Hussain Kaisrani Homeopathic Dr online clinic Qaisrani Lahore bahria town orchard lake city pakistan fear phobia death 
5 1 vote
Article Rating
Picture of kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
2 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
dawood akram
dawood akram
1 year ago

سلام سر میرا نام داود اکرم ہے میری عمر 22 سال ہے سر مجھے اس وقت پینک اٹیک ہوا ہے اور میں شدید پریشانی کا شکار ہوں
جیسا آپ نے اک فیکٹری کے لڑکے کی بات کی ہے میرا بھی یہی مسلہ ہے گزشتہ 1.5 سال سے شدید ذہنی دباؤ اور پینک اٹیک ہو رہے ہیں میں نے اس کی دوا بھی بہت کھائی ہے مگر وہ ہر وقت ٹن رکھتی ہے آخر تنگ آ کر چھوڑ دی ہے کوئی راستہ بتائیں میرے اوپر گھر کی بہت زمہ داری ہے اور میں اکلوتا بیٹا ہوں واکدیں ضعیف ہو چکے ہیں

Sign up for our Newsletter