خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

موسمی وقتی تکالیف – ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی

اس موسم کی تقریباً تمام حاد Acute یعنی وقتی تکلیفوں میں (مثلاً نزلہ، زکام، بخار، ناک، کان، گلے میں درد، کھانسی، پیٹ کی تمام وقتی خرابیاں، جوڑوں کے درد اور دمہ اگر صرف اسی موسم میں بڑھتا ہو تو) ہومیوپیتھک دوا ڈلکامارا Dulcamara 30 بہت آرام پہنچاتی ہے کہ جب:
ہوا میں نمی ہو، دن گرم ہوں مگر رات ٹھنڈی ہو، سخت گرمی اور حبس کے بعد بارش اور ٹھنڈ ہو جائے، گرم سے ٹھنڈے ماحول میں جایا جائے۔

حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ، لاہور پاکستان ۔  فون 03002000210۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

خود اعتمادی کی کمی، جسمانی و دماغی کمزوری، مستقل بے چینی اور بزدلی – کامیاب علاج – فیڈبیک

السلام علیکم تقریباً ایک مہینہ پہلے، میں نے اپنے بیٹے کا کیس ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب کے ساتھ ڈسکس کیا...

ہومیوپیتھک علاج کے تقاضے: ایک خط اور اُس کا جواب – حسین قیصرانی

ہومیوپیتھک علاج کے تقاضے: ایک خط اور اُس کا جواب – حسین قیصرانی

ایک خط اور اُس کا جواب ————————- السلام علیکم سر جی سر جی آ پ سے ساتھ فیس بک پر...

نیند کی کمی، بے خوابی Insomnia ، بے سکون نیند کا ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی

نیند کی کمی، بے خوابی Insomnia ، بے سکون نیند کا ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی

صحت مند جسم اور ذہن کے لیے نیند کی اہمیت ہم سب پر بخوبی عیاں ہے۔ کبھی کبھار نیند کا...