خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

چار سال بعد پہلا روزہ – آن لائن کلائنٹ کا فیڈبیک

اور سر جی میں نے آج روزہ رکھا تھا۔۔ ۔ سب کچھ بہتر تھا ۔۔۔ صرف کمزوری لگ رہی تھی۔۔ پاوں سو جاتا تھا سر میں چکر ہلکے سے۔ اور کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔
سر جی! چار سال بعد مَیں نے روزہ رکھا ہے یہ بات آپ کے علم میں لے آوں۔۔۔
مجھ سے روزہ نہیں رکھنے ہوتا تھا ۔۔۔۔
یہ روزہ بھی سب سے لمبا تھا مگر مجھے پتہ ہی نہیں چلا ۔۔۔۔۔ سحری کے وقت میں نے سحری کی ۔۔۔ اور sos لے لی تھی ۔۔۔۔ نہ بھوک لگی نہ پیاس لگی مجھے نہ ہی کوئی گھبراہٹ ہوئی ۔۔۔۔۔حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ، لاہور پاکستان ۔ فون 03002000210

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Skin Allergy and fungus issues Cured by Homeopathic Treatment – A feedback from an Online Client

Skin Allergy and fungus issues Cured by Homeopathic Treatment – A feedback from an Online Client

Dear Homeopathic Dr Hussain Kaisrani, My severe allergy and fungus issues cured by your treatment. Let me say If you...

Bedwetting Nocturnal Enuresis for children – Homeopathy Treatment- Feedback

Bedwetting Nocturnal Enuresis for children – Homeopathy Treatment- Feedback

ایک اچھی خبر جو آپ کو بتانا ضروری ہے۔ بیٹے نے ایک بار بھی بستر گیلا نہیں کیا۔ ہوتا یوں...

آدھے سر کا شدید درد، میگرین – کامیاب علاج – میڈیکل ڈاکٹر صاحبہ کا فیڈبیک

آدھے سر کا شدید درد، میگرین – کامیاب علاج – میڈیکل ڈاکٹر صاحبہ کا فیڈبیک

آدھے سر کا درد، دردِ شقیقہ یعنی میگرین (Migraine) ایک انتہائی تکلیف دہ صورت حال ہے جو آپ کی روزمرّہ...