خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

کاربنکل، دنبل یا پھوڑا – ہومیوپیتھک علاج اور دوا – حسین قیصرانی

کاربنکل (Carbuncle)

کاربنکل، دنبل یا  دمبل — پھوڑے کی ایک قسم ہے جو زیادہ تر شوگر / ذیابیطس کے مریضوں کو نکلتا ہے۔ گردن کے پیچھے یعنی گردن کی پشت پر یا کہیں اس کے نزدیک ظاہر ہوتا ہے۔ جب خون میں شوگر بہت زیادہ ہو جاتی ہے تو اس کے بننے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

علاج میں سب سے زیادہ ضروری شوگر کو کنٹرول کرنا ہے۔

ہومیوپیتھک دوا انتھریکس 30 ہے۔   (Anthracinum) اس مسئلے کا بہترین علاج 

اس  بات کو واضح کر دینا بہت اہم ہے کہ یہ دوا صرف پھوڑے کا علاج ہے؛ شوگر کا نہیں۔ اگر خون میں شوگر مقدار کنٹرول نہ ہوئی تو کاربنکل پھر نکل سکتا ہے۔


حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور پاکستان 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

Best Homeopathic Doctor in Lahore – Hussain Kaisrani | Healing for Physical, Psychological, Mental & Emotional Well-being

Life-Changing Experience with Dr. Hussain Kaisrani By: Mrs. Ambreen Sohail, Gujranwala Cantt A Journey of Healing and Transformation Hello, my...

میگرین، قبض، بدہضمی اور الرجی کا مؤثر ہومیوپیتھک علاج | لندن مریض کا تجربہ

میگرین، قبض، بدہضمی اور الرجی کا مؤثر ہومیوپیتھک علاج | لندن مریض کا تجربہ

پیچیدہ صحت کے مسائل مریض کو طویل عرصے سے درج ذیل مسائل کا سامنا تھا: یہ مسائل روزمرہ زندگی اور...

پِتے کا درد اور پتے کی پتھری – کامیاب ہومیوپیتھک علاج پر فیڈبیک – محمد امتیاز لاہور

پِتے کا درد اور پتے کی پتھری – کامیاب ہومیوپیتھک علاج پر فیڈبیک – محمد امتیاز لاہور

میرا مرض اور علاج دونوں بہت تکلیف دہ تھے؛ جسمانی اور جذباتی دونوں حساب سے۔ جب میں (ERCP) کے مراحل...