خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

ہومیوپیتھک دوا اکونائٹ – ایک بہترین دوست – حسین قیصرانی

کوئی بھی نئی تکلیف مثلاً بخار، نزلہ، زکام، کھانسی، درد، ڈر، خوف، بے چینی، پیٹ کی خرابی، اسہال، پیچش، دانت، کان، ناک اور گلے کی خرابی وغیرہ جو اچانک اور شدت کے ساتھ ظاہر ہوئی ہو؛ اُس کا علاج ہومیوپیتھک دوائی ایکونائٹ (Aconite 30) سے شروع کیا جائے تو بالعموم پہلی ہی خوراک سے ہی فوراً بہتری ہو جاتی ہے۔

“اچانک” اور “شدت” کا وقت گزر جائے تو پھر اس کا استعمال کوئی خاص فائدہ نہیں دیا کرتا۔

اکونائٹ 30 گھر میں موجود ہو تو بہت سارے مسائل، خرچ اور پریشانی سے بچا جا سکتا ہے۔

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

بخار – ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج – حسین قیصرانی

ہومیوپیتھک علاج کا بنیادی اصول تو یہی ہے کہ کسی بھی معاملہ یا تکلیف کو اچھی طرح سمجھ کر یعنی...

Default image

CALCAREA PHOSPHORICA (Calc-p.) – کلکیریا فاسفوریکا – کلکیریا فاس – Keynotes Derived from Homeopathic Materia Medica VIVA

  CALCAREA PHOSPHORICA (Calc-p.) – کلکیریا فاسفوریکا – کلکیریا فاس   The most prominent characteristic of Calc-p. is the discontent...

Default image

’14 برس کی عمر میں میرا ریپ ہوا، میں ہر رات دعا کرتی تھی کہ میں اگلی صبح نہ اٹھوں‘...