خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

باہر کی داوئی سے ڈر لگتا ہے اور ہومیوپیتھک دوائی سے سکون رہتا ہے — آن لائن کلائنٹ کا فیڈبیک (حسین قیصرانی)


سچ تو یہ بھی ہے اب باہر کی دوائی سے ڈر لگتا ہے ۔۔۔ آپ کی دوائی سے ہم کو سکون رہتا ہے
مہربانی سر جی ۔۔۔۔۔۔۔ سر جی مَیں تین سال تک ڈاکٹرز کے پاس جاتا رہا مگر کسی نے بھی مجھے وقت نہیں دیا؛ نہ ہی بہتر دوائی دی۔ نشے والی گولیاں تک دے دی۔ میری عمر ابھی اتنی نہیں تھی جتنا میں صحت سے خراب ہو گیا ۔۔ مجھے جو بھی تھا ڈاکٹر نے مجھے بہتر کرنا تھا مگر ادھر فیس کی فکر اور گاہک والا چکر ہے سب ۔۔ بہت کم ڈاکٹر ہیں جو انسانیت کی خدمت کرتے ہیں ۔۔۔ ان میں سے ایک آپ بھی ہو ۔۔۔
میں کبھی کبھی یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہوں کے آپ کے پاس وقت کیسے نکل آتا ہے ۔۔۔۔
خوش قسمت مریض ہیں وہ جو آپ کے پاس آ جاتے ہیں اگر دوائی مکمل لے تو جیسے آپ بتاتے ہو ۔۔۔
اللہ آپ کو اَور ہمت دے۔ ہماری دعا آپ کے ساتھ ہے ۔۔

 

 

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
ڈپریشن، انگزائٹی، پینک اٹیک،ڈر، خوف، فوبیا، وہم، وسوسے

ڈپریشن، انگزائٹی، پینک اٹیک،ڈر، خوف، فوبیا، وہم، وسوسے

ڈپریشن، انگزائٹی، پینک اٹیک ڈر خوف فوبیا، وہم وسوسوں اور بے شمار جسمانی تکلیفوں بیماریوں والی زندگی سے خوشیوں مسرتوں...

A homeopathic treatment of Hoarseness – A Causticum case

A homeopathic treatment of Hoarseness – A Causticum case

A lady – age 35 years – from London (UK) developed a problem of hoarseness آواز یا گلا بیٹھنا soon...

Default image

ہومیوپیتھک دوا: نکس وامیکا

  (ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ) ٹھندے خشک موسم کی دوا ہے۔ نکس وامیکا دراصل شاہوں، شہنشاؤں، شہزادوں اور...