خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

معدے کی تکالیف، موت کا ڈر خوف

بلڈ پریشر ہارٹ اٹیک کی منفی سوچیں

شدید انزائٹی، پینک اٹیک اور ڈپریشن

شدید انزائٹی اور ڈپریشن کی کیفیت تھی، دن کو سکون تھا نہ رات کو چین۔

ذہنی دباؤ اور اعصابی کمزوری بہت زیادہ تھی۔ مستقل معدے کا درد، تیزابیت، گیس، گھبراہٹ اور بوجھل پن رہتا تھا۔

دل کی دھڑکن بے قابو ہو جاتی تھی ۔ بلڈپریشر ، ہارٹ اٹیک کا ڈر اور بار بار ہسپتال جانا پڑتا تھا۔

ہیموگلوبن سے لے کر ایڈز تک تمام ٹیسٹ کروائے۔ سارے ٹیسٹ اینڈوسکوپی، ای سی جی ، بھی نارمل مگر تمام دوائیوں علاج کے باوجود مسئلہ مزید بڑھتا گیا۔

نیند نہ آنا ایک بڑا عذاب بن چکا تھا، دوائیوں کے باوجود گہری نیند نصیب نہیں ہوتی تھی۔

ہر وقت یہ خوف رہتا تھا کہ ابھی کچھ ہو جائے گا ۔۔ شدید ہیلتھ انگزائٹی نے زندگی تباہ کر دی تھی۔

موت ہارٹ اٹیک بلڈ پریشر کےمسائل اور ڈر خوف فوبیا کے باوجود مسلسل سگریٹ نوشی کرتا تھا۔

چار سال تک مختلف ٹاپ ڈاکٹرز سے علاج کروایا مگر فائدہ نہ ہوا۔

—-

اللہ کے فضل سے اب خود کو 90٪ سے زائد بہتر محسوس کر رہا ہوں۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
No More Bed Wetting after Homeopathic Treatment – Feedback

No More Bed Wetting after Homeopathic Treatment – Feedback

Salaam, One good news worth sharing with you. For ……. there had been no instance of bed wetting. In fact,...

رحم کی رسولیاں، فبرائیڈ، سر درد، کمر درد اور ہارمون کے مسائل ۔ كامیاب كیس، علاج اور دوا ۔ حسین قیصرانی

رحم کی رسولیاں، فبرائیڈ، سر درد، کمر درد اور ہارمون کے مسائل ۔ كامیاب كیس، علاج اور دوا ۔ حسین قیصرانی

Click HERE For Original / English Version of this Case. A Solved Case of Polycystic Ovary Syndrome (PCOS), Uterine Fibroids...

Default image

Fear, Phobia, Miasms, and Homeopathy: Insights from Dr. Hussain Kaisrani

Fear, Phobia, Miasms, and Homeopathy: Insights from Dr. Hussain Kaisrani Summary: Discover the role of homeopathy in managing fear and...