خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — کاربو ویج بچے — بچوں کے جسمانی، جذباتی، نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی

بچوں کے جسمانی، جذباتی، نفسیاتی مسائل اور ہومیوپیتھی دوا علاج – حسین قیصرانی
کاربو ویج بچے — Carbo Veg Children اور آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر کی علامات
Physical, Emotional, Psychological, Behavioral and Mental DIS-eases of Children
——————
نڈھال، سست، تھکے ہارے، کمزور
کھیل کود، بھاگ دوڑ اور ہر ایکٹویٹی سے بچنے والے
ہر کام اور ذمہ داری میں نہ کہنے والے
مستقل الرجی، نزلہ زکام دمہ اور معدہ کی تکالیف یا ہسٹری
پڑھائی لکھائی اور سمجھ بوجھ میں کمزور – کچھ یاد نہیں رہتا
باہر بے حد شرمیلے، ڈرپوک اور نازک مزاج — گھر میں جھگڑالو
دودھ، گوشت اور صحت مند غذا سخت نا پسند
(حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور فون 03002000210)

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

ADHD: Understanding, Symptoms, and Effective Homeopathic Remedies | Hussain Kaisrani

ADHD: The Mental Disorder That Makes It Hard to Focus for More Than 10 Minutes “I couldn’t remember song lyrics,...

فلوٹرز آنکھوں کے آگے داغ دھبے فلوٹرز دائرے اور نظر کے مسائل ۔ ڈپریشن انگزائٹی مایوسی ۔۔ کامیاب کیس علاج دوا ۔۔ حسین قیصرانی

فلوٹرز آنکھوں کے آگے داغ دھبے فلوٹرز دائرے اور نظر کے مسائل ۔ ڈپریشن انگزائٹی مایوسی ۔۔ کامیاب کیس علاج دوا ۔۔ حسین قیصرانی

میڈم صاحبہ کوپن ہیگن ڈنمارک میں فیشن، ڈیزائننگ اور ڈریس کے حوالہ سے مشہور کاروباری پرسنالٹی ہیں۔ سال میں تین...

بچوں میں اعتماد کی کمی، شرمیلاپن،یادداشت نہ ہونا، کنفیوژن، خراب لکھائی، لکنت اور ہکلانا – دوا، علاج اور کامیاب کیس – حسین قیصرانی

بچوں میں اعتماد کی کمی، شرمیلاپن،یادداشت نہ ہونا، کنفیوژن، خراب لکھائی، لکنت اور ہکلانا – دوا، علاج اور کامیاب کیس – حسین قیصرانی

رواں اردو ترجمہ اور کمپوزنگ: محترمہ مہرالنسا ڈیر ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب!۔ آج میں اپنے بیٹے کے مسائل حل کرنے...