خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — فاسفورس بچے — بچوں کے جسمانی، جذباتی، نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی

AUTISM SERIES – PHOSPHORUS – فاسفورس – CHILDREN
Autism Series آٹزم اور ہومیوپیتھی PHOSPHORUS – Children and Homeopathy – Hussain Kaisrani
ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ
فاسفورس بچوں کے جسمانی، جذباتی، ذہنی اور نفسیاتی مسائل – ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی
Physical, Emotional, Psychological, Behavioral and Mental DIS-eases of Children

Attention deficit disorder (ADD), Autism Spectrum Disorder (ASD),

Attention deficit hyperactivity disorder (ADHD)

 اکیلے پن، اندھیرے، شور، گرج چمک اور کچھ ہو جانے کا شدید ڈر خوف فوبیا

 

 

کھانسی، ناک کان گلا کے شدید مسائل، الرجی اورنمونیہ وغیرہ کی ہسٹری

مستقل بے آرام، توجہ فوکس مشکل، زیادہ پیاس، موسم ماحول کی تبدیلی سے صحت، جذبات اور دل دماغ پر اثر۔

نمک یا نمکین کھانے کا شوق، ٹھنڈا پانی اور ٹھنڈی ٹھار چیزیں (برف گولا کولڈ ڈرنک) کھانے پینے کی طلب

بیماری تکلیف، غم اور پریشانی میں پینک ڈس آرڈر، انگزائٹی جس میں فیملی ممبرز کا ہاتھ پکڑنے کی خواہش

 والدین اور بہن بھائیوں کی بیماری، بچھڑنے اور موت کا خوف۔ ہر چھوٹی بڑی بات کا اثر قبول کرنے والے۔

بے حد حساس طبیعت، ہمدرد، پیار محبت کا بھرپور اظہار کرنے والے، دل پھینک، پپیاں جبھیاں۔

جھوٹی سچی کہانیاں بنانے کو مزاج، موج مستی میلہ،  تعریف شاباشی کی طلب، چال باز، چالاک  اور ڈرامہ باز

اِدھر کی بات اُدھر، مطلب پرست، فوراً دوستی تعلق بنانے  مگر نہ نبھانے والے

جلد ناراض مگر فوراً مان جانے والے، انتہائی غیر ذمہ دار

 

(حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور فون 03002000210)

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

نرگسیت یا خود پسندی کیا ہے؟ علاج اور ہومیوپیتھک دوا ۔ حسین قیصرانی

اس تحریر میں نرگسیت یا خود پسندی (Narcissism) کے بارے میں تفصیل سے بات کی گئی ہے، خاص طور پر...

Default image

Techniques for Successful Repertorization by George Vithoulkas

Techniques for Successful Repertorization of Homeopathic Case by George Vithoulkas One could say that solving a homeopathic case is easy...

بچوں کی بھوک اور کھانے پینے کے مسائل ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک

بچوں کی بھوک اور کھانے پینے کے مسائل ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک

آپ کا خصوصی شکریہ ادا کرنے کے لئے یہ فیڈبیک ارسالِ خدمت ہے۔ میری بیٹی جو ہماری تمام کوششوں کے...