خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

Dr. Hussain Kaisrani Homeopathy treatment review

میرے ذمہ آپ کا ایک قرض تھا۔ سوچا کہ آج چکا دوں۔

ڈاکٹر حسین قیصرانی سے دو ماہ علاج کا تجربہ

 

السلام علیکم !

اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین۔

ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب! میری طرف آپ کا ایک قرض تھا۔ سوچا کہ ایک ریویو لکھ کر آج وہ قرض ادا کر دوں۔

بے شک آپ بہت ہی اچھے معالج ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کے ہاتھوں میں واقعی شفا رکھی ہے۔آپ کا اور میرا ساتھ تقریباً دو ماہ رہا۔

جب جب مجھے آپ کی ضرورت پڑی آپ نے ہمیشہ میری بات مکمل توجہ سے سنی۔ میرے مسئلے کو نہایت اچھے طریقے سے حل کیا۔

آپ کے علاج سے مجھے بلاشبہ بہت فائدہ ہوا ہے۔ کچھ مجبوریوں کی وجہ سے میں علاج جاری نہ رکھ سکی۔

جتنا بھی عرصہ آپ کے زیرِ علاج رہی، اس سے مجھے بے حد بہتری ہوئی۔ الحمدللہ۔

 

نیک خواہشات کے ساتھ

آپ کی پگلی مریضہ

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
صحت فوری نہیں، فطری عمل ہے

صحت فوری نہیں، فطری عمل ہے

علاج اصل میں مریض کے صبر، ضبط اور معالج کی کوششوں کا امتحان ہوتا ہے۔ علاج میں ہتھیلی پر سرسوں...

Default image

Lycopodium Children and Adults – Personality Traits and Constitution – Hussain Kaisrani

In my lecture today, following the series of Autism in Children and Homeopathy, I will discuss the broad acting remedy...

علاج کسے کہتے ہیں اور میرا علاج کس طرح مختلف ہے؟ حسین قیصرانی

علاج کسے کہتے ہیں اور میرا علاج کس طرح مختلف ہے؟ حسین قیصرانی

ہم میں سے اکثر کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ علاج کیا ہوتا ہے یا علاج سے کیا ہونا چاہئے۔...