خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

Fear and Phobia of Loosing loved ones, children and parents – A Feedback of Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani

گذشتہ ہفتے لاہور کے ایک مشہور سکول کی سابقہ اِنچارج علاج کے لئے تشریف لائیں۔ اگرچہ اُن کے مسائل تو دوسرے تھے لیکن تفصیلی کیس ٹیکنگ سے اندازہ ہوا کہ وہ جذباتی طور پر بے حد حساس ہیں اور اُن کی یہ حساسیت اب اس حد تک بڑھ گئی تھی کہ وہ بچوں کے سکول اور اکیڈیمی میں دن میں کم از کم ایک دفعہ کسی نہ کسی بہانہ سے ایک دو دفعہ فون ضرورکرتی تھیں۔ ہفتے میں دو تین بار سکول پہنچ جاتی تھیں۔ بچوں کی ٹیچرز اور اِنتظامیہ بھی اُن کے اس رویہ سے تنگ تھیں۔ بچوں کو سکول یا کہیں بھیجنے کے بعد وہ مستقلاً بچوں کے متعلق ہی سوچتی رہتی تھیں اور وہ بھی انتہائی منفی یا پریشان کن سوچیں، وسوسے اور عجیب و غریب خیالات۔

یہ کیس تو ابھی جاری ہے اور اِن شاء اللہ واضح بہتری آنے کے بعد تفصیل بھی کیس کی صورت میں شئیر کریں گے۔ 4 دن کے ہومیوپیتھک علاج سے اُن کو کیا اور کس کس تکلیف میں فائدہ ہوا، اُس کی ایک جھلک پیشِ خدمت ہے۔


Hussain Kaisrani – Psychotherapist & Homeopathic Consultant – Lahore Pakistan. Phone 03002000210

 

Aoa! Writing u regarding the changes I noticed in myself after medicine prescribed by u.
I must appreciate the noticeable positive changes referring to my thoughts which are being converted to positive
My skin is better.
I don’t feel extra appetite.
I am ok with cooking and other house chores. Want to LIVE actually.
I am not very happy inside but have developed a sense of being contended with all whatever is happening around me, Accepting it.

Above all the Phobia that something bad will happen to my kids, feeling of insecurity has been overcomed.

I am writing this mail to u on 4th day of my treatment.

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
گندم گلوٹن دودھ الرجی اور معدہ کے شدید مسائل۔ کامیاب علاج ۔ آن لائن مریض کا فیڈبیک

گندم گلوٹن دودھ الرجی اور معدہ کے شدید مسائل۔ کامیاب علاج ۔ آن لائن مریض کا فیڈبیک

میں آج بہت خوش ہوں۔ مجھے یقین ہی نہیں آ رہا کہ میں سب کچھ کھا سکتا ہوں خاص طور...

تنگ، بند اور رش والی جگہ، فلائٹ کا ڈر خوف فوبیا انگزائٹی پینک اٹیک ۔ کامیاب علاج کے بعد فیڈبیک

تنگ، بند اور رش والی جگہ، فلائٹ کا ڈر خوف فوبیا انگزائٹی پینک اٹیک ۔ کامیاب علاج کے بعد فیڈبیک

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ حضرت قبلہ ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب! امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ اگر مناسب سمجھیں...

Overcoming Self-Doubt, Anxiety, and Depression: My Journey with Dr. Hussain Kaisrani’s Homeopathic Treatment

Overcoming Self-Doubt, Anxiety, and Depression: My Journey with Dr. Hussain Kaisrani’s Homeopathic Treatment

Overcoming Self-Doubt, Anxiety, and Depression: My Transformative Journey with Dr. Hussain Kaisrani’s Homeopathic Treatment For as long as I can...