خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

پولی کرسٹ ہومیوپیتھک دواوں کی لسٹ ۔ حسین قیصرانی

پولی کرسٹ ہومیوپیتھک دوائیں

ایسی ہومیوپیتھک دوائیاں پولی کرسٹ میڈیسن کہلاتی ہیں جن کی خوب اچھی طرح پروونگ ہو چکی ہو اور جن کا  جسم کے ہر حصے کے ساتھ سوچ، خواب خیال، نفسیات، جذبات، دل دماغ، نیند ، پسند نا پسند، محبت نفرت، غصہ احترام الغرض پورے انسان پر اثرات ہو سکتے ہیں۔ یہ کلینک میں بہت زیادہ اور بار بار استعمال ہونے والی یا  کثیر الاستعمال ادویہ کہلاتی ہیں۔
1. آرسینکم البم.
2. آرنیکا.
3. آئرس ورسی کولر.
4. آئیوڈیم.
5. اپیکاک.
6. ارٹیکا یورنس.
7. ارجنٹم نائٹریکم
8. اشوکا.
9. اکٹیاریسی موسا.
10. اکونائٹم
11. اگنیشیا امارہ.
13. الیومن
14. الومینا
15. اناکارڈیم
16. انٹی مونیم کروڈم
17. انٹی مونیم ٹارٹاریکم
18. اوپیم.
19. اورم میٹ
20. ایپس
21. ایلم سیپا
22. بپٹیشیا.
23. برائی اونیا.
24. بربرس ولگرس.
25. بریٹا کارب.
26. بنزوریکم ایسڈم
27. بوریکس
28. بیلاڈونا.
29. پوڈوفائلم
30. پلاٹینم
31. پلساٹیلا نائگرا.
32. تھوجا.
33. ٹیوبرکولینم.
34. ٹیرن ٹولا ہسپانیکا.
35. جیلسیمیم.
36. چائنا آفیش
37. چیلیڈونیم.
38. ڈائسکوریا.
39. ڈلکامارہ.
40. رسٹاکس
41. زنکم مٹ
42. سائیکوٹا
43. سباڈیلا
44. سٹافی سیگیریا
45. سٹرامونیم
46. سفیلینم
47. سلفر
48. سلفیورک ایسڈ
49. سیلیشیا
50. سنگونیریا
51. سورینم
52. سیپیا
53. سیلینم
54. فاسفورس
55. فاسفورک ایسڈ
56 فیرم میٹ
57. کاربوویج
58. کارسینوسینم
59. کاسٹیکم
60. کالچیکم
61. کولوسنتھ
62. کالوفائلم
63. کالی بائیکرامیکم
64. کالی برومیٹم
65. کالی کارب
66. کلکیریا کارب
67. کینابس انڈیکا
68. کونیم
69. کیپسیکم
70. کیمفر
71. کیمومیلا
72. کیوپریم
73. گریفائٹس
74. گلونائن
75. لائیکوپوڈیم
76. لیڈم
77. لیک کینینم
78. لیکسس
79. مرک سال
80. مزیریم
82. ماسکس
83. مگنیشیا فاس
84. مگنیشیا کارب
85. مگنیشیا میور
86. میڈورینم
87. میورٹیکم ایسڈم
88. نائٹرک ایسڈ
89. نکس وامیکا
90. نیٹرم سلف
91. نیٹرم کارب
92. نیٹرم میور
93. وریٹرم البم
94. ہائیپریکم
95. ہائیڈروفوبینم
96. ہیپر سلف.
97. ہیلی بورس
98. ہائیوسائم
99. یوپیٹوریم پرفولیٹم
100. یوفریشیا.
Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
حسین قیصرانی سے آن لائن علاج – میرا تجربہ – عنبرین سہیل

حسین قیصرانی سے آن لائن علاج – میرا تجربہ – عنبرین سہیل

(کمپوزنگ اور رواں اردو ترجمہ: محترمہ مہرالنسا) عنبرین سہیل میرا نام ہے اور میرا تعلق گوجرانوالہ کینٹ سے ہے۔ پچھلے...

آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر، او سی ڈی اور بچوں کے جذباتی نفسیاتی مسائل میں ہومیوپیتھی دوا علاج کا کردار ۔ حسین قیصرانی

آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر، او سی ڈی اور بچوں کے جذباتی نفسیاتی مسائل میں ہومیوپیتھی دوا علاج کا کردار ۔ حسین قیصرانی

ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن WHOکے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ہر 160 میں سے 1 بچہ آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر...

سپیچ ڈیلے، مسلسل بے چینی، دوڑبھاگ، مار دھاڑ، نیند کے مسائل ۔ علاج کے بعد والدہ کا فیڈبیک

سپیچ ڈیلے، مسلسل بے چینی، دوڑبھاگ، مار دھاڑ، نیند کے مسائل ۔ علاج کے بعد والدہ کا فیڈبیک

مجھے یہ فیڈبیک لکھتے ہوئے بےحد خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ بیٹے کی صحت یابی کی صورت میں جو تبدیلیاں...