خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

ڈاکٹر حسین قیصرانی کا ہومیوپیتھک علاج – مائیگرین سے نجات

میں تین بچوں کی ماں ہوں اور امریکہ کے شہر سیاٹیل میں رہنے والی۔ لاہور، پاکستان کے ڈاکٹر حسین قیصرانی سے پچھلے تین سالوں سے میرا رابطہ ہے۔ یہ ہمارے خاندان کے قابلِ اعتماد ڈاکٹر ہیں اور ان کا آن لائن ہومیوپیتھک علاج میرے اور میرے پورے خاندان کے لیے بے حد مفید ثابت ہوا ہے۔

میں تقریباً نو سال تک شدید مائیگرین اور ناقابلِ برداشت سر درد کا شکار رہی۔ یہ درد اتنا شدید ہوتا تھا کہ مجھے ہر دوسرے مہینے ہسپتال میں باقاعدہ داخل ہونا پڑتا تھا۔ میں نے ہر طرح کے علاج دوائیں جاری رکھا مگر میرے مسئلے بیماریاں بہتر نہ ہو سکیں۔ پھر وہ وقت بھی آ گیا کہ میں نے امید ہی چھوڑ دی تھی کہ کبھی ٹھیک ہو سکوں گی۔

بس اللہ کی مہربانی سے ڈاکٹر حسین قیصرانی کے علاج تک پہنچی تو میری حالت میں کمال بہتری آئی۔ سر درد مائگرین کنٹرول میں ہے اب۔ پچھلے دو سال میں مجھے ہسپتال جانے کی ضرورت بھی پیش نہیں آئی۔ شکر اللہ پاک کا۔

ڈاکٹر قیصرانی کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ صرف جسمانی علامات کا علاج نہیں کرتے بلکہ مریض کے ذہن اور جذباتی کیفیت کا بھی خاص خیال رکھتے ہیں۔ ان سے بات کرنا آسان ہے اور یہ ہر مسئلہ تکلیف بیماری کو پوری توجہ دیتے ہیں۔

میں دل کی گہرائیوں سے ڈاکٹر حسین قیصرانی کے بارے میں سب کو بتاتی رہتی ہوں۔ جس کو بھی ہمدرد اور مخلصانہ ہومیوپیتھک علاج کی تلاش ہے تو ان سے رابطہ کر لے۔ ان کے علاج نے واقعی میرے خاندان کی زندگی بدل کر رکھ دی ہے۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Ayesha Ahmad’s Testimonial: My Transformative Healing Journey with Dr. Hussain Kaisrani

Ayesha Ahmad’s Testimonial: My Transformative Healing Journey with Dr. Hussain Kaisrani

  Ayesha Ahmad’s Testimonial: My Transformative Healing Journey with Dr. Hussain Kaisrani Introduction: A Long Struggle with Health Issues My...

Success Story: A Child with Autism Spectrum Disorder (ASD), Delayed Speech and ADHD Treated by Homeopathy

Success Story: A Child with Autism Spectrum Disorder (ASD), Delayed Speech and ADHD Treated by Homeopathy

Child from Denmark with Autism, ADHD, and Developmental Delays Treated Successfully by Dr. Hussain Kaisrani Online Background: AC, a 4-year-old...

Default image

A feedback from a Medical Doctor – Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani

Being a doctor myself, I really do understand that results are not in anybody’s control, neither doctor nor patient. What...