خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

اپنی صلاحیتوں کا بہترین استعمال کیجئے

سحر در شاخسار بوستانی
چہ خوش میگفت مرغ نغمہ خوانی
بر آور ہر چہ اندر سینہ داری
سرودی، نالہ ئی، آہی، فغانی

تمہارے اندر جو کچھ بھی ہے باہر نکال، باہر لے آ ہر وہ شئے جو کچھ بھی تُو دل میں رکھتا ہے۔ تیرے سینے میں جو کچھ بھی چھپا ہوا ہے، اس کو باہر نکال۔
ترے سینے میں ہے پوشیدہ رازِ زندگی، کہہ دے
اگر کوئی گیت ہے تب بھی اُسے باہر نکال۔ اگر کوئی رونا دھونا ہے تو وہ بھی نکال باہر کر۔ کوئی آہ و فریاد یا غم دکھ ہے تو اس کا بھی بھرپور اظہار کر۔ جو کچھ بھی ہے اسے بس اندر مت رکھ۔
ہر گہر نے صدَف کو توڑ دیا
تُو ہی آمادۂ ظہور نہیں
ہر موتی اپنے اوپر چڑھے خول کو توڑ کر ہی نکلتا ہے اور ایک تُو ہے کہ انسان ہو کر بھی اپنی اصلیت کو ظاہر کرنے کو تیار نہیں ہے۔

ہمارا ایمان ہے کہ اللہ کی اس زمین پر کوئی بھی شخص صلاحیتوں سے محروم نہیں ہے۔ علامہ اقبال کے آفاقی کلام کی روشنی میں ہم اپنے مریضوں کی حوصلہ افزائی کر کے، دن رات کی محنت سے موٹیویٹ کر کے انہیں تیار کرتے ہیں کہ آپ اپنی صلاحیتوں کا بہترین استعمال کیجئے۔
اگر وہ کُھل اور کھول کر سب کچھ ڈسکس کرتے ہیں تو ہم اُن کی صلاحیتوں کو ٹریس کر کے چینلائز کرتے ہیں۔ مسلسل مشق اور بھرپور تربیت کے نتیجے میں مسائل کو کھرچ کھرچ کر باہر نکال پھینکتے ہیں اور صلاحتیوں کو نکھار کر انہیں زندگی میں واپس لاتے ہیں۔
(حسین قیصرانی)

Dr. Hussain Kaisrani
DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)
Psychotherapist & Homeopathic Consultant
Lahore, Pakistan
www.kaisrani.com
www.qaisrani.com
homeopathicdoctor.pk
YouTube.com/Kaisrani

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
بچوں میں ناک کی بندش کے لیے ٹاپ ہومیوپیتھک دوائیں: ڈاکٹر حسین قیصرانی کی تھیراپیوٹکس گائیڈ

بچوں میں ناک کی بندش کے لیے ٹاپ ہومیوپیتھک دوائیں: ڈاکٹر حسین قیصرانی کی تھیراپیوٹکس گائیڈ

نرسنگ شیرخوار اور بڑے بچوں میں ناک بند ہونے (نیزل ابسٹرکشن) کے لیے بہترین اور آزمودہ ہومیوپیتھک دوائیں آپ سب...

امتحان ٹیسٹ پریزنٹیشن کے دوران انگزائٹی، سٹریس، ٹینشن، پینک اٹیک اُلٹی قے اور  طبیعت خرابی .. فیڈبیک

امتحان ٹیسٹ پریزنٹیشن کے دوران انگزائٹی، سٹریس، ٹینشن، پینک اٹیک اُلٹی قے اور طبیعت خرابی .. فیڈبیک

میرے پیپرز بہت اچھے ہو گئے ہیں۔بہت شکریہ! آپ نے بہت تعاون کیا۔ آج آخری پیپر تھا اور بیس منٹ...

Default image

Aconite Napellus: The Miracle Homeopathic Remedy for Acute and Chronic Conditions – Benefits, Uses, and Healing Power – Hussain Kaisrani

Aconite: The Miracle Herb of Nature – A Testimonial and Guide Title: Aconite: The Healing Herb that Transforms Life –...