خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

رنگ گورا کرنے اور چہرہ نکھارنے والے انجیکشن، کریمیں اور لیزر تھراپی علاج – حقائق کیا ہیں؟

 

رنگ گورا کرنے اور چہرہ نکھارنے والے انجیکشن، کریمیں اور لیزر تھراپی – حقائق کیا ہیں؟
ڈاکٹر علی کاظمی نے اپنی سکن سپیشلسٹ اور ڈرمالوجسٹ میڈیکل ڈاکٹرز برادری کے متعلق چشم کشا حقائق بیان کیے ہیں۔ میرا واسطہ آئے دن ایسے کلائنٹس سے ہوتا رہتا ہے کہ جو ان مراحل سے گزر کر آتے ہیں اور اُن کی حالت قابلِ رحم ہوتی ہے۔
چہرے کے بالوں، تِل اور موہکوں کے لئے کئی قسم کی دوائیوں، کریموں اور بالخصوص لیزر تھراپی کا بڑا چرچا ہے لیکن اِس کا اثر بالعموم عارضی ہوتا ہے اور مجموعی صحت کی جس خرابی کا یہ باعث بنتے ہیں؛ اُس کی تفصیل بڑی طول طویل ہے۔ مختصراً یہ کہ چونکہ یہ مسائل اور علاج زیادہ تر خواتین (بلکہ نوجوان بچیوں) کے ہوتے ہیں سو اُن کے ہارمون سسٹم میں شدید خرابی ہو جاتی ہے۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

لاہور ۔ مغلپورہ، سیمینار سے خطاب

  محترم ڈاکٹر حضرات اور ڈیئر سٹوڈنٹس۔ آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ جو آپ ساتھی موسم کی سختی اورسردی...

ڈر خوف فوبیا، انگزائٹی، ڈپریشن، پینک اٹیک، جسمانی درد، معدے کے مسائل . کامیاب علاج . 8 سال بعد فیڈبیک

ڈر خوف فوبیا، انگزائٹی، ڈپریشن، پینک اٹیک، جسمانی درد، معدے کے مسائل . کامیاب علاج . 8 سال بعد فیڈبیک

آٹھ سال پہلے کی بات ہے کہ میں شدید قسم کے جسمانی، نفسیاتی، جذباتی اور ذہنی مسائل کا شکار تھی۔...

پِتے کا درد اور پتے کی پتھری – کامیاب ہومیوپیتھک علاج پر فیڈبیک – محمد امتیاز لاہور

پِتے کا درد اور پتے کی پتھری – کامیاب ہومیوپیتھک علاج پر فیڈبیک – محمد امتیاز لاہور

میرا مرض اور علاج دونوں بہت تکلیف دہ تھے؛ جسمانی اور جذباتی دونوں حساب سے۔ جب میں (ERCP) کے مراحل...