خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

سوچ میں مثبت تبدیلی – فیڈبیک

السلامُ علیکم۔ صبح بخیر! بہت شکریہ آپ کا۔

آپ نے میرا ذہن کلیئر کرنے میں میری مدد کی، اب سمجھ میں آ گیا ہے کہ میرے ساتھ کیا ہوا تھا۔
ہفتہ پہلے میں اس بات پر پکی ہو رہی تھی کہ مجھے اپنی قوت برداشت سے بڑھ کر کچھ نہیں کرنا اور اس کو یقینی بنانے کی کوشش میں تھی لیکن سمجھ اب آیا ہے کہ میری قوت برداشت

 مجھے صحیح گائیڈ کر رہی ہوتی تھی۔ اور میں نے اسے جاننے پرکھنے کی کو شش ہی نہیں کی۔ بلکہ یہی سوچتی رہی کہ میرا سٹیمنا (stamina) ہی کم ہے۔ اس غلط فہمی میں پتہ نہیں کب تک رہتی۔ اور جاننے کی کوشش بھی نہ کرتی اور اسی طرح الجھی رہتی۔

اس معاملے میں بھی مدد کرنے پر بہت مہربانی۔

—————–

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

khidmat guzar, carefull, helpful mizaj waley – physical, mental, emotional and psychological issues

Psychology, Psychotherapy and Homeopathy Series khidmat guzar, carefull, helpful mizaj waley – Their possible physical, mental, emotional and psychological issues...

پندرہ سال پرانا میگرین آدھے پورے سر کا درد .. کامیاب ہومیوپیتھک علاج .. فیڈبیک

پندرہ سال پرانا میگرین آدھے پورے سر کا درد .. کامیاب ہومیوپیتھک علاج .. فیڈبیک

میں اپنی صحت کے معاملات کی تازہ ترین صورتِ حال آپ سے شیئر کرنا چاہتی ہوں۔ مائگرین دردِ شقیقہ نے...

Default image

جارج وتھالکس انٹرویو اردو ترجمہ ڈاکٹر بنارس خان اعوان

  جارج وتھالکس بنیادی طور پر سول انجینئر ہیں ۔ آپ یونان کے شہر ایتھنز میں 1932ء میں پیدا ہوئے۔...