خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

عید قربان، گوشت الرجی اور معدہ کی خرابی – کامیاب علاج – فیڈبیک

الحمدللہ

دن بہت اچھا گزرا۔ میں بہت زیادہ ایکٹو تو نہیں تھی لیکن اگر پچھلی عیدوں سے موازنہ کروں تو یہ کمال کی تھی (صرف کھانے کی بات ہو رہی ہے)۔

پہلے بھی بڑی عید پہ گوشت کا کام کرتے کرتے معدہ بند ہو جاتا تھا لیکن مجھے بعد میں کافی دن دوائی کھانی پڑتی تھی اور کبھی کبھی ڈرپ یا انجیکشنز بھی ۔۔۔۔۔۔ میں یہ تو نہیں کہوں گی کہ معدہ بالکل اے ون ہو گیا ہے لیکن وہ کام کرتا رہا ۔۔۔۔ بالکل بند نہیں ہوا۔

دوپہر کو میں نے بہت کم چاول کھائے لیکن میں خوش تھی کہ میں نے کھائے تو ہیں۔۔۔ بھوک بھی محسوس ہو رہی تھی۔ کھانے کے بعد طبیعت بہت بوجھل رہی لیکن اللہ کے کرم سے کیفیت میں شدت نہیں آئی۔

آج میرا کچی لسی پینے کو دل کرتا رہا اور میں پیتی بھی رہی۔ حیرت کی بات ہے کی ایک وقت میں پورا گلاس پینے کے بعد بھی گردوں پر پریشر نہیں ہوتا تھا لیکن پانی کا معاملہ اس کے برعکس تھا ۔۔۔۔

آپ کا بے حد شکریہ ۔۔۔۔

 

 

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

 


https://www.facebook.com/hussain.kaisrani/photos/pb.929851510455370.-2207520000.1565896524./2374697169304123/?type=3&theater

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
اعتماد کی کمی، معدہ خرابی السر، جنسی کمزوری، انگزائٹی، ڈر خوف اور فوبیاز – کامیاب کیس، علاج اور دوائیں – حسین قیصرانی

اعتماد کی کمی، معدہ خرابی السر، جنسی کمزوری، انگزائٹی، ڈر خوف اور فوبیاز – کامیاب کیس، علاج اور دوائیں – حسین قیصرانی

میں یہ نہیں کر سکتا” ۔۔۔۔۔۔ “یہ مجھ سے نہیں ہو گا” ۔۔۔۔۔۔ “یہ بہت مشکل ہے” ۔۔۔۔۔۔ “اگر میں نہ کر...

Default image

ہومیوپیتھی: تعریف و تعارف

ہومیوپیتھی دو یونانی الفاظ کا مجموعہ ہے۔ ہومیو کے معنی مشابہ یا بالمثل  کے ہیں اور پیتھی کے معنی بیماری...

بچوں کی بھوک اور کھانے پینے کے مسائل ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک

بچوں کی بھوک اور کھانے پینے کے مسائل ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک

آپ کا خصوصی شکریہ ادا کرنے کے لئے یہ فیڈبیک ارسالِ خدمت ہے۔ میری بیٹی جو ہماری تمام کوششوں کے...