خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

مرض اور ہومیوپیتھی

ڈاکٹر ہانیمین نے اپنی شہرۂ آفاق تصنیف آرگنن آف ہومیوپیتھک میں مرض کے متعلق لکھا کہ
جسم انسانی کے کسی خاص اعضاء یا متعدد اعضاء کی نارمل کارکردگی میں کوئی نقص پیدا ہو جانا مرض کہلاتا ہے۔
جب بھی جسم کے اندر کوئی نقص پیدا ہوتا ہے تو جسم کی اپنی قوت حیات (ایمیونٹی سسٹم) اس کے خلاف اٹھ کھڑی ہوتی ہے۔ وہ  مرض کو جسم سے باہر پھینکنے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہے۔ اگر مرض زیادہ طاقت ور ہو  قوت حیات دب کر رہ جاتی ہے۔ مرض  قوت حیات  اور سارے جسم پر قابض ہو جاتا ہے۔
جسم کو مرض سے پاک کرنے کے لیے قوت حیات (وائٹل فورس) کو طاقت ور بنانا بہت ضروری ہو جاتا ہے۔ اب کسی بیرونی شے  (میڈیسن)  کی مدد یعنی استعمال سے قوت حیات کو طاقتور بنایا جاتا ہے تاکہ مرض کا خاتمہ کیا جا سکے۔

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

CONSTITUTIONAL REMEDIES – Talks on Classical Homeopathy Part 3 – Discussion with Geroge Vithoulkas

CONSTITUTIONAL REMEDIES George: Yes. You are asking how long we take with a homoeopathic treatment to wipe out a predisposition?...

وارٹس، چنڈیاں، موہکے اور کارن ہومیوپیتھک دوا علاج – فیڈبیک

وارٹس، چنڈیاں، موہکے اور کارن ہومیوپیتھک دوا علاج – فیڈبیک

السلام علیکم ڈاکٹر حسین – اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی مسز کو خوشیوں صحت والی لمبی زندگی...

Default image

Homeopathic Remedy Calcarea Carb for weight loss

I am 37 year old female and my weight is 76 kg. I want to lose weight. My friend told...