خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

منفی سوچ میں مثبت تبدیلی اور اعتماد کی بحالی – فیڈبیک

السلام علیکم!

میں اپنی سوچ اور رویے میں بہت واضح مثبت تبدیلی محسوس کر رہی ہوں۔ پچھلے ہفتے سے ذرا مشکل وقت درپیش تھا لیکن میں نے ساری صورت حال کا اچھے طریقے سے سامنا کیا۔ خیالات بے حد مثبت ہیں اور نئے افق کی جستجو کے لیے تیار ہیں۔ اداسی، ڈر، خوف، فوبیا اور مایوسی غائب ہو گئے ہیں۔ میں ہر مسئلے کا سامنا کافی اعتماد اور ہمت سے کر رہی ہوں۔

اس وقت اپنے آفس میں بدترین صورت حال سے دوچار ہوں جس کے لیے explanation letter بھی ملنے والا ہے لیکن میں بے حد پرسکون ہوں۔ کسی بھی بات کے لیے پریشان نہیں ہوں۔ تمام معاملات کو ایک پروفیشنل کی نظر سے دیکھ رہی ہوں۔
یہ سب آپ کے علاج اور سائکوتھراپی کی وجہ سے ممکن ہوا۔ آپ کی وجہ سے زندگی کی توانائی دوبارہ بحال ہوئی۔

آپ کا بے حد شکریہ!

===================
حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔
===================

محترمہ کے اپنے الفاظ میں:

AOA,

I am feeling very positive change in my thoughts and behavior. I have been facing tough time for last three to four days but I managed it well. Thoughts are totally positive and ready to explore new horizon. Sadness, fear and disappointment are forgone. I’m dealing things quite confidently and courageously. Feeling strong more than ever.

Facing a worse situation in my institute and about to receive an explanation letter for that. But peace of mind is something worth sharing… I’m not at all panic or tensed upon anything. I am just dealing it like a professional should.

So …. Credit goes to you 👏🏼👏🏼👏🏼👏🏼👏🏼 Who helped me to rehab once again.

Thanks a lot!

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Muneer Ahmad from London, UK recommends Hussain Kaisrani’s Online Treatment – A review

Muneer Ahmad from London, UK recommends Hussain Kaisrani’s Online Treatment – A review

بدہضمی، معدہ کے مسئلے، قبض اور اُس کی وجہ سے شدید سر درد میگرین   کوئی سال بھر پہلے کی...

جاب سٹریس، مایوسی، انگزائٹی، پینک اٹیک ڈس آرڈر سے حوصلے جرآت کا سفر .. علاج کے بعد فیڈبیک

جاب سٹریس، مایوسی، انگزائٹی، پینک اٹیک ڈس آرڈر سے حوصلے جرآت کا سفر .. علاج کے بعد فیڈبیک

السلام علیکم .. میں اپنے خیالات اور رویے میں واضح مثبت تبدیلی محسوس کر رہی ہوں۔ اگرچہ پچھلے تین چار...

ہومیوپیتھک دوا برائی اونیا ایلبا / برائیونیا البا؛ گھر گھر کی ضرورت – ایک تعارف – حسین قیصرانی

ہومیوپیتھک دوا برائی اونیا ایلبا / برائیونیا البا؛ گھر گھر کی ضرورت – ایک تعارف – حسین قیصرانی

آج ایک اہم ترین اور بے شمار تکلیفوں میں استعمال ہونے والی ہومیوپیتھک دوا برائی اونیا ایلبا (Bryonia Alba) کی...