خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

مرنے کی کیفیت، احساس، فوبیا اور ڈر – ہومیوپیتھک دوا – فیڈبیک


پاؤں میں پسینہ بھی آ رہا ہے تھوڑا تھوڑا۔
میں بار بار ہاتھوں کو دیکھتی ہوں کہ نیلے تو نہیں ہو رہے۔
مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ دل بند ہو جائے گا کیونکہ خون کی روانی – بلڈ سرکولیشن – سست ہو رہی ہے۔
مَیں مرنے والی ہوں۔

ہومیوپیتھک دوا کاربو ویج تجویز کی گئی اور اللہ کے کرم سے محترمہ تیس منٹ کے اندر زندگی میں واپس آ گئی اور بتایا کہ وہ 99 فیصد ٹھیک ہیں۔

———————
Paon mn paseena b aa rha Hy Thora thora

Mai br br hands dekhti hn k blue to ni ho rhy feeling like Dil bnd ho jay ga blood circulation slow ho Rai Hy I m going to die

Carbo Veg – 3 daney lain

Aur wapus aa jaein happy and healthy style main

In Sha Allah – within 15 minuets

Inshallah

Plz update. I am waiting for your feedback

Feeling 99% ok

 

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
ناک کی تکالیف اور ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی۔

ناک کی تکالیف اور ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی۔

نظامِ تنفس کے ذرائع میں ناک، نرخرہ (Larynx)، حلق (Pharynx)، ہوا کی نالی (Trachea)، سینہ کی جھلی (Pleura) اور پھیپھڑے...

Default image

Homeopathic Remedy Phosphorus (Phos.) فاسفورس – The Essence of Materia Medica by George Vithoulkas

Diffusion is the theme which runs through the Phosphorus pathology. Diffusion is the process of spreading outward into the environment,...

ناک کے ارد گرد پمپل دانے سرخی ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک

ناک کے ارد گرد پمپل دانے سرخی ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک

میری تکلیفوں اور مسائل کی داستان بہت پیچیدہ، مبہم اور الجھی ہوئی ہے۔ اس لئے میں اس کی تفصیل میں...