خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

میں ڈاکٹر حسین قیصرانی کے علاج سے بہت مطمئن ہوں

میں ٹورانٹو، کینیڈا سے ڈاکٹر حسین قیصرانی کی آن لائن مریضہ ہوں۔ ان سے میرا تعارف آج سے ڈیڑھ سال قبل اس وقت ہوا جب میں معدے اور بواسیر وغیرہ کے مسائل سے شدید تنگ بلکہ مایوس ہو چکی تھی۔ ایلوپیتھک، حکمت، ہومیوپیتھک، دیسی ٹوٹکے، غرض ہر حربہ آزمانے کے باوجود میرے مسائل تھے کہ جوں کہ توں۔

ایک دن انٹرنیٹ پر میں اپنی بیماری کے متعلق پریشان کوئی نسخہ تلاش کر رہی تھی کہ میرے سامنے ڈاکٹر حسین قیصرانی کا ایک آرٹیکل آ گیا۔ انھوں نے بواسیر، فشرز، فسچلا کی وجوہات اور ممکنہ علاج کے متعلق بہترین انداز میں تفصیل دی تھی۔ اس تحریر سے ہی مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ ڈاکٹر صاحب ایک نہایت ہی قابل ہومیوپیتھک معالج اور سائیکوتھراپسٹ ہیں۔


میں نے ان سے آن لائن علاج کروانے کا فیصلہ کر لیا جو کہ نہ صرف بالکل درست ثابت ہوا بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ میرا ان پر اعتماد بڑھتا گیا۔

ڈاکٹر صاحب مرض کے ساتھ مریض کو بھی سمجھتے ہیں جس سے مسئلہ کی تہہ تک پہنچنے میں مدد ملتی ہے اور پھر اس کے مطابق ہی ہومیوپیتھک دوا کا فیصلہ۔


میں ڈاکٹر حسین قیصرانی کے طریقہ علاج سے بے حد مطمئن ہوں۔

Curing with Science and a Touch of Art.

HUSSAIN KAISRANI
DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)
Psychotherapist & Homeopathic Consultant
Lahore Pakistan
www.kaisrani.com
YouTube.com/Kaisrani
#HussainKaisrani #homeopathydoctor #homeopathy #homoeopathy #homeopathicremedies

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Homeopathy or Magic? My Experience with Dr. Hussain Kaisrani

Homeopathy or Magic? My Experience with Dr. Hussain Kaisrani

I was stuck in the past, constantly haunted by a relationship that went terribly wrong — love disappointed. The pain...

کیینڈا سے آن لائن مریضہ کا فیڈبیک ۔۔ الحمد للہ

کیینڈا سے آن لائن مریضہ کا فیڈبیک ۔۔ الحمد للہ

  ۔۔۔ اور ہاں! کیا آپ نے نہیں کہا تھا کہ انسان اگر ستر فیصد تک اپنے آپ کو بہتر...

A feedback from a Medical Doctor, Consultant – Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani

A feedback from a Medical Doctor, Consultant – Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani

I am very happy with your way of treatment. You give importance to those issues which i have been ignoring...