خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

ڈاکٹر حسین ْقیصرانی ۔ السلام علیکم

۔۔۔۔۔ اب مجھے محسوس ہونے لگا ہے کہ میرے سامنے ایک بالکل نئی دنیا کھل رہی ہے جو بڑی ہی زبردست اور عالی شان ہے۔ اور کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے کہ میں خوش نصیب ہوں کہ اللہ نے آپ سے رابطہ کروا دیا ہے۔ میرا نہیں خیال کہ آپ کے ہومیوپیتھی علاج کے بغیر بھی مجھ میں اتنا کچھ تبدیل ہونا ممکن ہو سکتا تھا ۔۔۔۔

ایسے لگتا ہے جیسے میرے اندر سوچنے اور محسوس کرنے کا انداز بدل رہا ہے۔ جسمانی طور پر بھی تبدیلیاں محسوس ہو رہی ہیں۔

ایکزیما شدید خارش اب کم ہو گئی ہے۔ کبھی کبھار بڑھ بھی جاتی ہے مگر کنٹرول میں رہتی ہے۔ کبھی سر میں ہلکا سا درد ہوتا ہے، پھر غائب ہو جاتا ہے۔ کبھی ہلکا سا زکام محسوس ہوتا ہے، پھر وہ بھی چلا جاتا ہے۔

الحمدللہ، سب کچھ خودبخود چل رہا ہے۔

مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں اپنی زندگی کا انداز بدلنے کی سٹرگل یا کوشش نہیں کر رہا، لیکن میری زندگی کا انداز خود بخود بدل رہا ہے۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Feedback from an Online Client – A Govt. Officer Lady – Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani

Feedback from an Online Client – A Govt. Officer Lady – Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani

Thanks Dr. Sb now you know the whole picture you must be proud that your medicine can work in any...

بیوی پر شک، منفی سوچیں، وسوسے اور بدگمانی کا وہم؛ ایک کامیاب کیس – ہومیوپیتھک دوا علاج (حسین قیصرانی)

بیوی پر شک، منفی سوچیں، وسوسے اور بدگمانی کا وہم؛ ایک کامیاب کیس – ہومیوپیتھک دوا علاج (حسین قیصرانی)

11 اکتوبر کو ایک مریض نے کویت سے فون کیا کہ وہ بہت بڑی مصیبت میں مبتلا ہیں۔ کہنے لگے...

موت، ہارٹ اٹیک کا ڈر خوف پینک اٹیک، معدہ اور نیند کے مسائل .. کامیاب علاج .. فیڈبیک

موت، ہارٹ اٹیک کا ڈر خوف پینک اٹیک، معدہ اور نیند کے مسائل .. کامیاب علاج .. فیڈبیک

اسلام و علیکم ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب۔ سات آٹھ ماہ علاج کرواتے ہوئے ہو چکے ہیں۔ علاج کے دوران بھی...