امتحان ٹیسٹ پریزنٹیشن کے دوران انگزائٹی، سٹریس، ٹینشن، پینک اٹیک اُلٹی قے اور طبیعت خرابی .. فیڈبیک

میرے پیپرز بہت اچھے ہو گئے ہیں۔

بہت شکریہ! آپ نے بہت تعاون کیا۔ آج آخری پیپر تھا اور بیس منٹ لیٹ شروع ہوا۔ اس لیے لیٹ ختم ہو پایا۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کو وقت پر انفارم نہ کر سکی۔

مجھے ہمیشہ ایگزام کا بہت سٹریس ہوتا تھا۔ پیپر کے دوران تو ہمیشہ ہی میری حالت خراب ہو جایا کرتی تھی۔ سٹریس ہوتا تھا شدید اور قے اُلٹی بھی ہو جاتی تھی۔

شکر الحمد للہ کہ علاج کے بعد اس بار میں بہت مزے اور سکون سے ایگزامز دیے ہیں۔

بہت بہت شکریہ .. آپ نے واقعی بہت مدد کی۔

آپ کو بتاؤں کہ اس بار قویسچن پیپر دیکھ کر بھی کوئی پریشانی نہیں ہوئی۔ بڑی بڑی سٹیٹمنٹ تھیں مگر مجھے کوئی سٹریس نہیں ہوا۔ جب پیپر حل کرتے کرتے وقت کم رہ گیا تھا تو بھی پینک نہیں ہوئی۔

سب کچھ بالکل نارمل ہو گیا۔ میں بہت خوش ہوں۔

 

 

0 0 votes
Article Rating
Picture of kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
2 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
Hanzala Sufyan
Hanzala Sufyan
9 months ago

Your writing style has amazed me sir. Thank you for sharing nice feedback. It boosted my morale.

Alina Buzdar
Alina Buzdar
8 months ago

Bahut shukria kia main bhi yeh dawai use kar sakti hoon mera bhi yahi masala hai
main taunsa sharif se hoon. aap kahan se hain doctor sb.

Sign up for our Newsletter