بے حد خوشی کے ساتھ، میں اس موقع پر آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں۔
میری زندگی 360° ڈگری یعنی مکمل طور پر بدل گئی ہے۔
اگر میں یہ کہوں تو ذرہ برابر بھی غلط نہیں ہوگا، آپ کے علاج کی وجہ سے میری زندگی میں کمال مثبت تبدیلی آ چکی ہے .. پرسنل لائف میں بھی اور پروفیشنل لائف میں بھی۔
آپ نے مجھے میرے شوہر کے لیے ایک بہترین، خیال رکھنے اور پیار کرنے والی بیوی بننے میں مدد کی ہے۔
مزید یہ کہ، آفس کے معاملات میں اپنے سٹاف یا باس کے ساتھ بس کام کے ساتھ کام رکھتی ہوں جبکہ پہلے ذاتی مسئلہ بنا کر دل دماغ پر سوار کر لیتی تھی۔
آپ کی مہربانی اور نوازش کہ مجھے اس قابل کر دیا۔
Curing with Science and a Touch of Art.
0
0
votes
Article Rating
ویری گڈ قیصرانی صاحب
My experience with Dr Hussain Qaisrani is same. He is the best homeopathic doctor and top Psychologist.