خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

میری زندگی مکمل بدل گئی ہے .. فیڈبیک

بے حد خوشی کے ساتھ، میں اس موقع پر آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں۔
میری زندگی 360° ڈگری یعنی مکمل طور پر بدل گئی ہے۔
اگر میں یہ کہوں تو ذرہ برابر بھی غلط نہیں ہوگا، آپ کے علاج کی وجہ سے میری زندگی میں کمال مثبت تبدیلی آ چکی ہے .. پرسنل لائف میں بھی اور پروفیشنل لائف میں بھی۔
آپ نے مجھے میرے شوہر کے لیے ایک بہترین، خیال رکھنے اور پیار کرنے والی بیوی بننے میں مدد کی ہے۔
مزید یہ کہ، آفس کے معاملات میں اپنے سٹاف یا باس کے ساتھ بس کام کے ساتھ کام رکھتی ہوں جبکہ پہلے ذاتی مسئلہ بنا کر دل دماغ پر سوار کر لیتی تھی۔
آپ کی مہربانی اور نوازش کہ مجھے اس قابل کر دیا۔
Curing with Science and a Touch of Art.
HUSSAIN KAISRANI
DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)
Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

پاکستان میں پانچ لاکھ مریضوں کے لیے ایک نفسیاتی معالج – عابد حسین

22 سالہ صبا کو کھانا دیکھتے ہی گھبراہٹ ہونے لگتی تھی۔ کسی بھی قسم کا کھانا اپنے سامنے دیکھتے ہی...

Default image

Autism Series آٹزم اور ہومیوپیتھی CALCAREA CARBONICA کلکیریا کارب Children & Homeopathy – Kaisrani

آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — کلکیریا کارب بچے — بچوں کے جسمانی، جذباتی، نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی Physical, Emotional,...

Default image

تھائی رائیڈ غدود اور جسم پر اس کے اثرات

ہمارے جسم کےمتعدد افعال ایک خود کار نظام کے ماتحت ہیں۔ مثلاً دِل کا دھڑکنا، سانس کا چلنا، جسم کا...