خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

Google Review of an Online Patient from Toronto Canada

میں ٹورانٹو، کینیڈا سے ڈاکٹر حسین قیصرانی کی آن لائن مریضہ ہوں۔ ان سے میرا تعارف آج سے ڈیڑھ سال قبل اس وقت ہوا جب میں معدے اور بواسیر وغیرہ کے مسائل سے شدید تنگ بلکہ مایوس ہو چکی تھی۔ ایلوپیتھک، حکمت، ہومیوپیتھک، دیسی ٹوٹکے، غرض ہر حربہ آزمانے کے باوجود میرے مسائل تھے کہ جوں کہ توں۔

ایک دن انٹرنیٹ پر میں اپنی بیماری کے متعلق پریشان کوئی نسخہ تلاش کر رہی تھی کہ میرے سامنے ڈاکٹر حسین قیصرانی کا ایک آرٹیکل آ گیا۔ انھوں نے بواسیر، فشرز، فسچلا کی وجوہات اور ممکنہ علاج کے متعلق بہترین انداز میں تفصیل دی تھی۔ اس تحریر سے ہی مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ ڈاکٹر صاحب ایک نہایت ہی قابل ہومیوپیتھک معالج اور سائیکوتھراپسٹ ہیں۔

میں نے ان سے آن لائن علاج کروانے کا فیصلہ کر لیا جو کہ نہ صرف بالکل درست ثابت ہوا بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ میرا ان پر اعتماد بڑھتا گیا۔ ڈاکٹر صاحب مرض کے ساتھ مریض کو بھی سمجھتے ہیں جس سے مسئلہ کی تہہ تک پہنچنے میں مدد ملتی ہے اور پھر اس کے مطابق ہی ہومیوپیتھک دوا کا فیصلہ۔
میں ڈاکٹر حسین قیصرانی کے طریقہ علاج سے بے حد مطمئن ہوں۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — ٹیوبرکولینم بچے — جسمانی، جذباتی، ذہنی اور نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی

ٹانسلز، گلا خرابی۔ کھانسی، سانس کی تکالیف کی ہسٹری پاگل پن درجے کا غصہ، چیزیں پھینکنا۔ توڑ پھوڑ، ٹھاہ پھاہ...

Default image

Medical History Form for Homeopathic Treatment of Children – Dr. Hussain Kaisrani

HUSSAIN KAISRANI (For Appointment WhatsApp text or voice message: +92 300 2000210) Instructions for Written Submission Introduction To find the...

Default image

Depression Anxiety Disorder – Homeopathic Remedies and Treatment

In an acute crisis, it is very difficult to differentiate between the anxiety remedies, it is important to find the...