خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

گوشت الرجی، معدے کے مسائل اور فوڈ الرجی – ہومیوپیتھک علاج | Dr. Hussain Kaisrani

الحمدللہ۔۔ دن بہت اچھا گزرا۔ میں بہت زیادہ ایکٹو تو نہیں تھی لیکن اگر پچھلی عیدوں سے موازنہ کروں تو یہ کمال کی عید تھی (صرف کھانے کی بات ہو رہی ہے)۔

پہلے بھی بڑی عید پہ گوشت کا کام کرتے کرتے معدہ بند ہو جاتا تھا لیکن مجھے بعد میں کافی دن دوائی کھانی پڑتی تھی اور کبھی کبھی ڈرپس یا انجیکشنز بھی لگتے۔۔میں یہ تو نہیں کہوں گی کہ معدہ بالکل اے ون ہو گیا ہے لیکن وہ کام کرتا رہا۔ بالکل بند نہیں ہوا۔

دوپہر کو میں نے بہت کم چاول کھائے لیکن میں خوش تھی کہ میں نے کھائے تو ہیں۔۔۔بھوک بھی محسوس ہو رہی تھی۔ کھانے کے بعد طبیعت بہت بوجھل رہی لیکن اللہ کے کرم سے کیفیت میں شدت نہیں آئی ۔

آج میرا کچی لسی پینے کو دل کرتا رہا اور میں پیتی بھی رہی۔ حیرت کی بات ہے کی ایک وقت میں پورا گلاس پینے کے بعد بھی گردوں پر پریشر نہیں ہوتا تھا۔ لیکن پانی کا معاملہ اس کے برعکس تھا۔ ۔۔۔۔

آپ کا بے حد شکریہ

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
انگزائٹی. پینک اٹیک . سانس رکنے. دم گھٹنے. ہارٹ اٹیک. سونے سے موت کا شدید ڈر، خوف اور فوبیا – کامیاب علاج – فیڈبیک

انگزائٹی. پینک اٹیک . سانس رکنے. دم گھٹنے. ہارٹ اٹیک. سونے سے موت کا شدید ڈر، خوف اور فوبیا – کامیاب علاج – فیڈبیک

میری خواہش ہے کہ میں اپنے علاج کا تجربہ ہر ایک کو بتاؤں۔ میں چاہوں گی کہ ایسے تمام لوگ...

A PhD Doctor Shares Her Homeopathic Recovery from Anxiety, Depression, Panic Attacks & Migraine

A PhD Doctor Shares Her Homeopathic Recovery from Anxiety, Depression, Panic Attacks & Migraine

The best doctors, psychiatrists, psychologists, Roohani Ilaj and top medicines for mental and psychological issues were not giving me real...

ڈیر ماریہ! اگر میں بدل سکتی ہوں تو آپ بھی بدل سکتی ہیں

ڈیر ماریہ! اگر میں بدل سکتی ہوں تو آپ بھی بدل سکتی ہیں

مجھے بھی یاد ہے، جب ڈاکٹر حسین قیصرانی نے مجھے پہلی دوا کے طور پر اناکارڈیم دی تھی تو میری...