Search

بواسیر، فشرز، ہیمورائڈز،قبض، معدہ خراب، انگزائٹی، ڈپریشن .. کامیاب علاج .. فیڈبیک

شکر الحمدللہ!! اللہ کے کرم سے میں اپنے تقریباً تمام مسائل اور تکلیفوں سے آزاد ہو چکی ہوں کہ جو فشرز، ہیمورائڈز اور شدید پرانی بواسیر کی وجہ سے میری زندگی عذاب بنائے ہوئے تھے۔ میں نے چار ماہ تک ڈاکٹر حسین قیصرانی سے ہومیوپیتھک علاج کروایا تھا۔

مجھے انگزائٹی کا شدید پرابلم تھا .. خاص طور پر ہیلتھ انگزائٹی کا۔ میں کئی نفسیاتی اور جذباتی مسائل جیسا کہ او سی ڈی کا بھی شکار تھی لیکن اب میں بالکل نارمل، خوش گوار اور صحت مندانہ زندگی گزار رہی ہوں۔ تین ماہ سے تو میں میڈیسن فری ہوں۔

علاج مکمل ہونے کے تین ماہ بعد جب یہ فیڈبیک لکھنے بیٹھی ہوں تو اُن مشکل دنوں کے کرب اور عذاب جیسے بھول گئے ہوں۔ یہ اللہ کی خاص رحمت سے ہوا اور ڈاکٹر قیصرانی کی مہارت خلوص اور محنت اس کے لئے وسیلہ بنی۔ میں واقعی خوش قسمت ہوں کہ ڈاکٹر حسین قیصرانی تک پہنچ گئی۔ چوں کہ وہ بہت ماہر سائیکالوجسٹ اور سائیکوتھراپسٹ بھی ہیں سو میری بیماری کی باریکیوں اور نزاکتوں کو نہایت سلجھے انداز سے سمجھ جاتے تھے۔ میرے لیے اپنی تکلیف کی تفصیل کسی ڈاکٹر سے ڈسکس اور شیئر کرنا مشکل ترین مرحلہ تھا لیکن ڈاکٹر صاحب نے کمال پروفیشنل انداز سے معاملات کو سنبھالا۔ دعا ہے کہ ڈاکٹر صاحب کو اللہ اپنی رحمتوں سے نوازے رکھے۔

خدا نہ کرے؛ اگر کسی کو صحت کے حوالہ سے کچھ بھی مسائل ہوں .. چاہے جسمانی، ذہنی، نفسیاتی یا جذباتی .. میں پوری ذمہ داری کے ساتھ ڈاکٹر حسین قیصرانی کی طرف ریفر کرنا چاہوں گی۔

 

 

0 0 votes
Article Rating
kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments

Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani (aka Ahmad Hussain) is a distinguished Psychotherapist & Chief Consultant at Homeopathic Consultancy, Lahore, Learn More

Recent Posts

Weekly Tutorial

Sign up for our Newsletter