خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

صحت فوری نہیں، فطری عمل ہے

علاج اصل میں مریض کے صبر، ضبط اور معالج کی کوششوں کا امتحان ہوتا ہے۔ علاج میں ہتھیلی پر سرسوں جمانے، یعنی دو تین ماہ میں سب کچھ ٹھیک ہو جانے کی امید رکھنا نادانی کے سوا کچھ نہیں، خاص طور پر ہومیوپیتھک علاج میں جہاں مرض نہیں بلکہ مریض کا مجموعی مزاج اور فطری قوتِ شفا (Vital Force) زیرِ علاج ہوتی ہے۔

پروردگار ہم سب کو صحت اور سلامتی عطا فرمائے۔ آمین!!

خدا نخواستہ اگر آپ کو صحت کے مسائل درپیش ہوں تو بہت سوچ سمجھ کر طریقۂ علاج کا انتخاب کریں، پھر اسی طریقے کے ذمہ دار اور باصلاحیت معالج (چاہے وہ حکیم ہوں، روحانی معالج، ہومیوپیتھک ڈاکٹر یا ایلوپیتھک ڈاکٹر) کو چھان پھٹک کر منتخب کریں۔
جو معالج آپ کے مسائل توجہ سے سننے کا وقت اور حوصلہ نہ رکھتا ہو، وہ مسئلے کو سمجھے گا کیسے؟ اور جو سمجھے ہی نہیں، وہ علاج کیسے کرے گا؟

یاد رکھیں: بار بار ڈاکٹر تبدیل کرنے سے علاج کا تسلسل ٹوٹ جاتا ہے، خاص طور پر ہومیوپیتھی میں، اور ہر بار نئے سرے سے آغاز وقت اور رقم دونوں کا ضیاع ہے۔

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
تنگ، بند اور رش والی جگہ، فلائٹ کا ڈر خوف فوبیا انگزائٹی پینک اٹیک ۔ کامیاب علاج کے بعد فیڈبیک

تنگ، بند اور رش والی جگہ، فلائٹ کا ڈر خوف فوبیا انگزائٹی پینک اٹیک ۔ کامیاب علاج کے بعد فیڈبیک

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ حضرت قبلہ ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب! امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ اگر مناسب سمجھیں...

عید قربان، گوشت الرجی اور معدہ کی خرابی – کامیاب علاج – فیڈبیک

عید قربان، گوشت الرجی اور معدہ کی خرابی – کامیاب علاج – فیڈبیک

الحمدللہ دن بہت اچھا گزرا۔ میں بہت زیادہ ایکٹو تو نہیں تھی لیکن اگر پچھلی عیدوں سے موازنہ کروں تو...

ایک بے قرار جسم و روح کی کہانی؛ اُس کی ماں کی زبانی – حسین قیصرانی

ایک بے قرار جسم و روح کی کہانی؛ اُس کی ماں کی زبانی – حسین قیصرانی

میرا بیٹا شروع سے ہی بہت ایکٹو تھا ۔۔۔۔ ہر وقت کھیل کود کے لیے تیار ۔۔۔۔ ذہین ۔۔۔ اور...