میری پوری زندگی میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ میں نے واقعی دل سے کوشش کی ہے کہ میرے گھر کے آنگن میں بھی پھول آئیں اور بہار آئے۔
اور ہاں! میں نے اس پر اپنی ذاتی بجٹ سے دل کھول کر پیسہ خرچ کیا ہے اور مالی کے ساتھ کام بھی خود کیا ہے۔
اب جب میں باہر یہاں پر بیٹھتی ہوں تو محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سانس کھل کر آتا ہے ۔ ایک مخصوص اندرونی سکون کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔
میں کئی کئی گھنٹے سکون سے یہاں بیٹھی ماحول کی ٹھنڈک انجوائے کرتی ہوں۔
گھر کے آنگن میں اتری بہار اور دل کا سکون — ہومیوپیتھک علاج کا اثر"
class="img-fluid"
style="max-width: 100% !important; height: auto !important;">