Homeopathy Student from USA Shares her Learning Experience with Dr. Hussain Kaisrani

From confusion to clarity – Guidance that changed everything – Feedback


میں ابھی صبح 5 بجے اپنا ہومیوپیتھی کورس گروپ ٹیوٹوریل مکمل کر کے فارغ ہوئی ہوں تو دل سے کہتی ہوں کہ سیکھنے سمجھنے کا میرا جذبہ، اب پہلے کی طرح ڈِھل مِل نہیں رہے گا۔

آپ کا دل سے بہت بہت شکریہ!!!! آپ نے تو میرے لیے سب کچھ بدل دیا ہے۔

اگر آپ کی راہنمائی نہ ہوتی تو میں بھی ہومیوپیتھی کو ویسے ہی دیکھ رہی ہوتی جیسے اکثر سب لوگ اسے دیکھتے، سمجھتے اور علاج کرتے ہیں۔

وہ ہومیوپیتھی کو غیر ضروری پیچیدگیوں اور طول طویل تفصیلات میں الجھا دیتے ہیں۔ اب جو آپ سے سیکھا تو پتہ چلا کہ اس کے اصول خود ہی اتنے سادہ ہیں کہ ہومیوپیتھک فلاسفی اور علاج کے اصل تقاضوں کو بڑی آسانی اور سادگی سے سمجھا سمجھایا جا سکتا ہے۔

میں شکرگزار ہوں کہ آپ نے مجھے اس علم کی اصل روح کھول کر دکھا دی ہے۔

آپ بالکل بجا کہتے ہیں کہ جب انسان ہومیوپیتھی سمجھ لیتا ہے تو پھر اس میں وہ اپنا پرسنل ٹچ شامل کرتا ہے جو اسے ایک آرٹ بنا دیتا ہے۔

آپ کی شاگردی اور راہنمائی میں سیکھنا واقعی میرے لیے باعثِ فخر و مسرت ہے۔

—–

Dr. Hussain Kaisrani DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)
Psychotherapist & Homeopathic Consultant Lahore, Pakistan
🌐 www.qaisrani.com 🌐 www.kaisrani.com
▶ YouTube.com/Kaisrani
www.facebook.com/hussain.kaisrani
www.instagram.com/hussain.kaisrani
#Qaisrani #Hussain.Qaisrani #Homeopathy #online

1 thought on “Homeopathy Student from USA Shares her Learning Experience with Dr. Hussain Kaisrani”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top