خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

علاج سے پہلے اور بعد والی زندگی میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ انڈیا سے آن لائن مریض کا فیڈبیک

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ ثم الحمدللہ
اللہ پیارے کا بہت ہی بڑا کرم و فضل اور احسان اور آپ کی جہد مسلسل کہ آج ہومیوپیتھک علاج کا ایک سال مکمل ہو گیا۔
اس دوران بہت بڑے بڑے مسائل آئے مگر آپ کی مسلسل توجہات محنت لگن کڑھن کی برکت سے میں تمام مراحل سے بعافیت نکلا ہوں۔
اولاً مالک کا ثانیاً آپ کا جس قدر شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔
علاج سے قبل جس زندگی میں تھا اور اس وقت جس زندگی میں ہوں؛ اللہ اللہ!!! زمین آسمان کا فرق ہے۔
مسائل اب بھی ہیں مگر اُس لیول کے نہیں۔
آپ کی بڑی نوازش۔ بہت شکریہ۔ بڑی عنایات شفقتیں۔
میں دعاؤں کے علاوہ اور کچھ نہیں کر سکتا۔
اچانک شعر یاد آیا:
فقیرانہ آئے صدا کر چلے
میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
———-
Curing with Science and a Touch of Art.

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
سانس کی تکلیفیں، مستقل نزلہ زکام کھانسی اور زندگی سے مایوسی – ہومیوپیتھک دوائیں، علاج اور کیس – حسین قیصرانی

سانس کی تکلیفیں، مستقل نزلہ زکام کھانسی اور زندگی سے مایوسی – ہومیوپیتھک دوائیں، علاج اور کیس – حسین قیصرانی

کوئی ڈیڑھ ماہ پہلے کراچی سے ایک ڈاکٹر صاحبہ نے اپنے علاج کے لئے بذریعہ فون رابطہ فرمایا۔ یوں تو...

Homeopathic Child Psychology: Does School Affect a Child’s Life? | Dr. Hussain Kaisrani

Homeopathic Child Psychology: Does School Affect a Child’s Life? | Dr. Hussain Kaisrani

Homeopathy, Rubrics, and Child Psychology: Does School Affect a Child’s Life? Welcome to another session. I am Dr. Hussain Kaisrani...

گردے، مثانےاور پیشاب کی تکالیف کا ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی

گردے، مثانےاور پیشاب کی تکالیف کا ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی

پیٹ کے دائیں بائیں دو گردے، مثانہ اور دو نالیاں ہیں جو گردوں سے مثانہ میں کھلتی ہیں اور پیشاب...