کیا آپ اپنا اور اپنے خاندان کی روزمرہ تکلیفوں (Acute   Health    Issues) کا علاج خود کرنا چاہتے ہیں؟
اگر آپ کا جواب نہیں میں ہے تو اس تحریر کو پڑھ کر اپنا وقت مزید ضائع نہ کریں۔
اور اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو ہومیوپیتھی نہایت ہی محفوظ، تیز ترین اور سادہ ترین طریقہ علاج ہے۔ دوائی، پوٹینسی اور خوراک سوچ سمجھ کر دی جائے تو اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہوتا۔اگر آپ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کو مفید سمجھتے ہیں
اگر آپ کی تعلیم یا سمجھ بوجھ گریجویشن لیول تک ہے
اگر آپ سیکھنے کا جذبہ رکھتی یا رکھتے ہیں
اگر آپ ہومیوپیتھک سٹوڈنٹ یا ڈاکٹر یا ایلوپیتھک ڈاکٹر یا صحت کے معاملات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
اگر آپ اوسطاً پندرہ منٹ روزانہ نکال سکتے ہیں
اگر آپ کو انٹرنیٹ، وٹس اپ، فیس بک اور یوٹیوب سے بنیادی تعارف ہےاگر آپ اپنے خاندان کی صحت کے بنیادی اور وقتی مسائل (Only Acute Issues) گھر بیٹھے حل کرنا چاہتے ہیں جیسا کہ نزلہ، زکام، بخار، کھانسی، ہاضمہ، پیٹ کی خرابی، آنکھ درد آنکھ بہنا، سر درد، حاملہ کے مسائل، لیکوریا پیریڈ کی تکالیف، وقتی غم درد دکھ، پیشاب کی جلن درد، قبض، بچوں کی تکالیف، دانت درد، کان درد، رونا، دودھ نہ پینا، پیٹ کے کیڑے بھوک پیاس، چھوٹے زخم، عام چوٹیں، غصہ اور اچانک ہونے والی کوئی بھی تکلیفیں مثلاً وقتی ڈپریشن اور پینک اٹیک وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔تو ہماری ٹیم ایک بین الاقوامی سطح کا آن لائن شارٹ ہومیوپیتھک کریش کورس (An   International    Level     Online     Homeopathic Treatment     Crash     Course) ترتیب دے رہی ہے جس میں آپ حسین قیصرانی سے براہِ راست بنیادی ہومیوپیتھی اور علاج معالجہ سیکھ سکتے ہیں۔ ہماری ہر ممکن کوشش ہو گی کہ یہ سب کچھ انتہائی سادہ، پریکٹیکل اور آسان اردو میں ہو۔ پاکستان سے باہر دوائیوں کا خرچ ممبر کے ذمہ ہو گا تاہم فیس سب کے لئے ایک ہی رہے گی۔اس کورس میں باقاعدہ کیس ڈسکس کر کے ٹریننگ دی جائے گی اور وقتی مسائل کے علاج پر مشورے بھی دئے جائیں گے۔
ضروری لٹریچر فراہم کیا جائے گا اور اُس کے استعمال کا طریقہ سکھایا جائے گا۔
ٹریننگ، دوائیوں اور عملی راہنمائی کے پیکیج کی فیس پر کام ہو رہا ہے تاہم محتاط اندازہ ہے کہ یہ تین ماہ پر محیط ہو سکتا ہے اور شرکت کرنے والوں کا کل خرچ تیس ہزار روپے (Rs.30,000) ہو گا۔آپ میں سے جو خواتین و حضرات دلچسپی رکھتے ہوں وہ اپنے سوالات اور تفصیلات ان بکس کر دیں یا وٹس اپ 03002000210 پر ڈسکس کر لیں۔ 

جو صاحبان اِس پروگرام کے حق یا مخالفت میں اپنے جذبات کا اظہار کرنا چاہیں؛ اُن کو اس کی پوری آزادی حاصل رہے گی۔ شکریہ۔

——————

حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور، پاکستان فون نمبر 03002000210۔