دو مختصر کیس پیش خدمت ہیں۔ ان دونوں کیسز میں ڈاکٹر سہگل کے مائنڈ تیکنیک کاری پر دوا کا انتخاب کیا گیا۔
رزلٹس ؟ حیرت انگیز و ناقابل یقین۔ آج پہلا کیس ملاحظہ فرمائیں۔
پہلا کیس ۔۔۔۔
یہ ایک سول جج ہیں۔ ہمارا پرانا مریض جو ان کا بھی عزیز ھے انہیں ہمارے کلینک کھینچ لایا ورنہ ان لوگوں کو تو ویسے ہی بہت ساری سہولتں مفت میں میسر ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔ بعض مصلحتوں کے تحت رپورٹس بھی یہاں نہیں پیش کی جا رہی۔
ان صاحب کو دائیں گردے میں پتھری تھی۔ چند روز قبل دوران عدالتی کاروائی کے دوران ہی ان کو اچانک گردے کے مقام پر شدید درد اٹھا اور فوری طور پر اپنے سرکاری ڈاکٹر سے رجوع کیا۔ ڈاکٹر صاحب نے درد کا انجکشن دے کر رخصت کر دیا ۔اس وقت انہیں جلدی ہی آرام گیا ۔
لیکن آدھی رات کو اچانک پھر گردے میں درد کا حملہ بہت شدت سے ہوا۔ یہاں تک کہ پیشاب بھی رک رک کر آنے لگا۔
ایمرجینسی میں ہسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں داخل کر لیا گیا ۔مختلف ٹیسٹ ہوئے۔ رات بھر ڈرپس اور انجیکشن کا علاج رہا ۔
الٹرا ساونڈ ہوا تو معلوم ہوا کہ دائیں گردے میں پتھری ہے ۔
اگلی صبح انہوں نے ایک اور لیبارٹری سے پرائیویٹ الٹرا ساونڈ کرایا تو انہوں نے بھی کنفرم کر دیا کہ دائیں گردہ میں سٹون ھے ۔ سرجن نے سرجری کا مشورہ دیا کہ ابھی تو درد انجکشن سے ٹھیک ھے لیکن یہ پھر ہو سکتا ھے۔ جج صاحب نے سرجری کے مشورہ پر کان نہ دھرا اور مزید اگلے دو دن میں اپنی ڈیوٹی پر حاضر ہو گئے ۔
ایک ہفتہ بھی نہیں گزرا کہ درد کا حملہ ایک بار پھر شدت سے ہو گیا لیکن اب کی بار اس میں پہلے جیسی تیزی نہ تھی ۔محض پین کلر گولی کھا کر ہی آرام آ گیا ۔ جج صاحب نے سنجیدگی سے سرجری کے متعلق سوچنا شروع کر دیا ۔
اس سے پہلے کہ وہ آپریشن کروا لیتے؛ ان کے یہ عزیز ہمارے کلینک لے آئے۔
جب مریض میرے سامنے بیٹھا تو ہنستے ہوئے بولا کہ کیا ہومیوپیتھک دوا سے ان کا کڈنی سٹون بغیر آپریشن سرجری نکل جائے گا ۔
انہوں نے اس بات کو اسی ایکسپریشن سے ایک بار پھر دھرایا ۔
ان سے سوال کیا کہ اس پرابلم سے ان کی زندگی میں کیا رکاوٹ ھے ۔۔۔ جواب آیا کہ درد ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔ بس اس سے ہی تنگی ہے ۔
پوچھا گیا کہ آپ کو کوئی ڈر، خوف،پریشانی؟ فرمایا کئے کہ سرجن نے آپریشن کا کہا ھے لیکن مجھے اس کا کوئی ڈر خوف نہیں، یہ میرے مہربان پکٹر کر آپ کےپاس لے آئے کہ آپ
کےہاں بغیر آپریشن گردے کی پتھری نکل جاتی ھے ۔۔۔ کیا یہ پتھری نکل جائے گی۔۔۔۔۔۔میرا درد کنٹرول میں رھے گا؟
انہیں بتایا کہ علاج کی حیثیت ایک سبب اور کوشش کی سی ھے شفا منجانب اللہ ہے۔
جج صاحب نے ہنستے ہوئے کہا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کے علاج سے پتھری بھی نہ نکلے اور گردے کا کوئی اَور مسئلہ کھڑا ہو جائے۔
محض اسی گفتگو کی روشنی میں ریپرٹری سے مریض کے ایکسپریشن اور بولے گئے جملوں سے سے روبرک () ماینڈ چیپٹر سے جوڑے گئے ۔۔۔ جو ہومیوپیتھک دوا سامنے آئی وہ بیلاڈونا ہے۔
ہومیوپیتھی دوا بیلاڈونا تیس طاقت کی چھ ڈوززپہلے دو روز کھانے کو دی گئی اور باقی تمام دوا پلاسبو دی گئی کہ ایک ہفتہ بعد دوبارہ حالات سے آگاہ کیا جائے ۔
ہفتہ تو دور کی بات ۔۔ صرف دو روز میں پتھری اٹھ کر باہر آ ٹپکی۔الحمدللہ۔
*تجزیہ کیس و لاجک تجویز*
مریض نے ہنستے ہوئے اپنی بیماری کا ذکر کیا۔ دوران گفتگو اس کا تھرو آوٹ یہ ہی ایکسپریشن تھا۔۔۔۔۔ اس کے لیے جو روبرک سلیکٹ کیا گیا
Laughing speaking when
مریض نے دو بار دریافت کیا کہ کیا اس کی پتھری بغیر سرجری دوا سے نکل جائے گی۔
مریض جب بھی اپنی مرض کے بارے میں یا اسکے علاج کو جاننے کا سوال کرے تو ڈاکٹر اشوک مھانتی اور سہگل نے اس کے لیے میٹافورکلی جو روبرک استعمال کیا
Light desire for
مریض کو اپنی پتھری یا سرجری کی فکر نہ تھی بلکہ اسے اپنے درد کے متعلق پریشانی تھی۔ چنانچہ اس کے لیے ماینڈ چیپٹر سے جو روبرک لیا گیا : ۔
Anxiety Pains from
مریض نے ہنستے ہوئے اپنے ایک خوف کا انجانے میں اظہار کیا کہ ہومیوپیتھک علاج سے کہیں پتھری نہ نکلنے کے باوجود کوئی اور خرابی نہ پیدا ہوجائے ۔
Fear betrayed ..,.
اِن روبرک کو کیس کے تجزیہ میں جوڑا گیا۔
Kidney stone Right kidney Left Kidney Pain Without Surgery Operation best treatment homeopathic medicine Dr Ejaz Ali Top specialist homeopathy
2 Comments
Dr ijaz Sahib ki kiya baat hai. Thumbs up to him. From HTL GROUP. whatsap.
Yasir Kamal, Lahore
Thank you Dr Yasir Kamal for your kind words. Dr Ejaz Ali is a top most true homeopathic doctor in Pakistan.
kaisrani