پانچ سال کی عمر میں بیٹی کے جسم پر دانے زخم بننا شروع ہوئے۔ فیملی نے ابوظہبی اور پاکستان کے ٹاپ سکن سپیشلسٹ اور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز سے کئی سال علاج کروایا مگر مسائل مزید  بڑھتے چلے گئے۔ کوئی کہتا  کہ یہ بیماری چنبل یعنی سورائسز ہے تو کوئی اس کو ایگزیما تشخیص کرتا۔ ۔

گھنٹہ بھر کیس ڈسکشن سے معاملہ شروع ہونے کا زمانہ اُس کے بھائی کی پیدائش والا نکلا۔

مزید علم ہوا کہ وہ بہن بھائیوں کو سخت ناپسند کرتی ہے۔چاہتی ہے کہ والدین صرف اُس کو پیار کریں۔
علاج میں اس اہم جذباتی مسئلہ کو خصوصی اہمیت دی گئی۔

علاج سکن کے مسائل کا کیا گیا لیکن ساتھ ہی بیٹی کا مزاج بہت بہتر ہوا، بہن بھائیوں کے محبت دوستی بڑھی۔ کھانا پینا اور سونا جاگنا بہتر ہوتا گیا۔
اور …… اور بہت پرانی جلدکی تکلیف بھی واضح ٹھیک ہو گئی .. الحمدللہ۔


یاد رکھئے! اگر صحت کے مسائل بہترین علاج سے بھی حل نہ ہو رہے ہوں تو نئے پرانے جذباتی کو خصوصی توجہ دینا ضروری ہوتا ہے۔

——–

Curing with Science and a Touch of Art.

HUSSAIN KAISRANI
DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)
www.kaisrani.com
YouTube.com/Kaisrani

#HussainKaisrani #homeopathydoctor #homeopathy #homoeopathy #homeopathicremedies

SIBLING RIVALRY
Psoriasis
Eczema Skin diseases

 

Leave a comment