ڈاکٹر حسین قیصرانی

بیٹے کی سپیچ کا معاملہ اس کے والد کے مطابق بہت بہتر ہو گیا ہے۔

آپ تصور بھی نہیں کر سکتے کہ بیٹے میں ہونے والی زبردست بہتری سے وہ کتنے خوش ہیں۔

اب وہ مکمل ریلیکس ہیں کہ بیٹے کا علاج بہترین طریقہ سے ہو رہا ہے۔

بیٹے کی کلیئر سپیچ، ٹھیک بول چال، گفتگو، صحیح طریقہ سے بات سننا سمجھنا اور سیکھنے کی صلاحیتوں میں بہتری دیکھ کر میرے شوہر کا بھی آپ پر اطمینان ہو گیا ہے۔

ہم بہت خوش ہیں ۔ یہ سب اللہ تعالیٰ کی عنایت اور کرم کے بعد صرف آپ کے علاج کی وجہ سے ممکن ہو سکا۔

آپ کا بہت شکریہ۔

 

 

———-
speech delay disorder ASD ADHD Autism spectrum disorder homeopathy medicine doctor specialist
Curing with Science and a Touch of Art.
HUSSAIN KAISRANI
DHMS,  BHMS,  BSc,  MSST (UK)

Leave a comment