انگزائٹی، سٹریس اور ٹینشن کا علاج ۔ فیڈبیک

مائی ڈیر قیصرانی صاحب! آپ کے ساتھ خوشخبری شیئر کرنے کو دل کر رہا ہے اور وہ یہ کہ مجھے فورٹریس اسٹیڈیم کے قریب ایک اسکول میں پارٹ ٹائم ٹیچنگ کا ایک مزید موقع بھی مل گیا ہے۔ الحمد للہ۔

اس لئے ان شا٫اللہ، اب میں اگلے ماہ سے دو اہم سکولز میں وزٹنگ فیکلٹی کے طور پر پڑھانا شروع کر دوں گا۔ میری انکم ڈبل ہو جائے گی۔

میں اس قابل نہیں تھا کہ ایسے چیلنج قبول کرنے کی جرآت کرتا۔ آپ کی کوششوں کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا۔ میرا علاج، آپ نے جس محنت اور خلوص سے کیا، اس کے لئے ایک بار پھر شکریہ۔

مجموعی طور پر میں بہت بہتر اور ایزی محسوس کر رہا ہوں۔ تاہم، اگر پھر ضرورت پڑی تو آپ کو دوبارہ زحمت دوں گا۔

 

5 1 vote
Article Rating
Picture of kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
1 Comment
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
Tahir Cheema
Tahir Cheema
10 months ago

آپ کے یہ پوسٹ کو پڑھ کر تسلی ہوا۔

Sign up for our Newsletter