وقت کی رفتار بہت سست محسوس ہونا۔ ٹائم پاس نہ ہونا۔ ایک گھنٹہ گزرنے میں کئی گھنٹے لگ جائیں۔ ایسے محسوس ہو کہ جیسے ٹائم رک گیا ہے۔ ۔۔۔۔ تم کیا جانو عشق میں کیا کیا ہو سکتا ہے صدیاں پل کی اور پل صدیوں کا سا ہو سکتا ہے ۔۔۔ گزرنے ہی نہ دی وہ رات میں نے گھڑی پر رکھ دیا تھا ہاتھ میں نے — پہلے تو رات ہی کاٹے سے نہیں کٹتی تھی اور اب دن بھی گزرتا نہیں آسانی سے ۔۔۔۔۔
Time is Too slow for those who Wait Time Pass na hona | Time passes SLOWLY | | wajah ilaj | depression | Urdu Hinid | Hussain Kaisrani
Hussain Kaisrani www.kaisrani.com facebook.com/hussain.kaisrani Youtube.com/kaisrani