خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

سوچ میں مثبت تبدیلی – فیڈبیک

السلامُ علیکم۔ صبح بخیر! بہت شکریہ آپ کا۔

آپ نے میرا ذہن کلیئر کرنے میں میری مدد کی، اب سمجھ میں آ گیا ہے کہ میرے ساتھ کیا ہوا تھا۔
ہفتہ پہلے میں اس بات پر پکی ہو رہی تھی کہ مجھے اپنی قوت برداشت سے بڑھ کر کچھ نہیں کرنا اور اس کو یقینی بنانے کی کوشش میں تھی لیکن سمجھ اب آیا ہے کہ میری قوت برداشت

 مجھے صحیح گائیڈ کر رہی ہوتی تھی۔ اور میں نے اسے جاننے پرکھنے کی کو شش ہی نہیں کی۔ بلکہ یہی سوچتی رہی کہ میرا سٹیمنا (stamina) ہی کم ہے۔ اس غلط فہمی میں پتہ نہیں کب تک رہتی۔ اور جاننے کی کوشش بھی نہ کرتی اور اسی طرح الجھی رہتی۔

اس معاملے میں بھی مدد کرنے پر بہت مہربانی۔

—————–

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
کمر درد

کمر درد

کمر کا سب سے زیادہ مرض کمر درد ہے جو زیادہ تر کمر کے نچلے حصے میں ہوتا ہے۔ کچھ...

میں ڈاکٹر حسین قیصرانی کے علاج سے بہت مطمئن ہوں

میں ڈاکٹر حسین قیصرانی کے علاج سے بہت مطمئن ہوں

میں ٹورانٹو، کینیڈا سے ڈاکٹر حسین قیصرانی کی آن لائن مریضہ ہوں۔ ان سے میرا تعارف آج سے ڈیڑھ سال...

Default image

Corona Virus – what homeopathy can do? Burning questions of the day, answered by Prof. George Vithoulkas

Q. What is your opinion of Corona Virus, what homeopathy can do? A. Unless we have selected the real symptoms...