خوش آمدید - صحت کی معلومات کا قابلِ اعتماد ذریعہ

صحت، بیماری اور ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی

صحت اور علاج کے حوالہ سے ہمیں اپنی سوچ کو نیا انداز دینے کی ضرورت ہے۔

اگر ہماری ٹانگ میں سوجن اور درد ہے تو یہ نہ سوچیں کہ سوجن یا درد کی وجہ سے مَیں بیمار ہوں بلکہ سوچیں اِس طرح کہ مَیں بیمار ہوں؛ اِس لئے میری ٹانگ میں سوجن اور درد ہو گئی ہے۔

جب ہم اِس زاویہ سے سوچیں گے تو صرف ٹانگ کی سوجن اور درد کو ختم نہیں کریں گے بلکہ اپنی صحت کی خرابی کا علاج کروائیں گے؛ درد اور سوجن خود بخود ختم ہو جائے گی۔

یہی وجہ ہے کہ ہومیوپیتھی میں، ہم، صرف مرض کا نہیں؛ مریض کا علاج کرتے ہیں۔

بیماری، صحت اور ہومیوپیتھک علاج کے حوالہ سے اردو مضامین کے لئے مندرجہ ذیل لنک کلک کریں۔ شکریہ!

https://kaisrani.com/category/homeopathic-awareness/homeopathy-in-urdu/

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

 

 

Dr. Hussain Kaisrani Signature

Dr. Hussain Kaisrani

DHMS, BHMS, BSc, MSST (UK)

Psychotherapist & Homeopathic Consultant

Lahore, Pakistan

متعلقہ تحریریں Related Articles
Default image

ہومیوپیتھی علاج کے تقاضے اور ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی مشکلات – حسین قیصرانی

ڈاکٹر کے مخلص اور ماہرِ فن ہونے کے ساتھ ساتھ مریض کا سمجھ دار اور تعلیم یافتہ ہونا ہومیوپیتھک علاج...

معدے میں شدید جلن، تیزابیت، قبض، زبان پر سفید پیلی تہہ، منہ سے بدبو اور شدید جسمانی و جنسی کمزوری – کامیاب علاج اور دوا – حسین قیصرانی

معدے میں شدید جلن، تیزابیت، قبض، زبان پر سفید پیلی تہہ، منہ سے بدبو اور شدید جسمانی و جنسی کمزوری – کامیاب علاج اور دوا – حسین قیصرانی

(کمپوزنگ اور رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) مسٹر ایم ٹی، ساٹھ سالہ پروفیشنل، نے علاج کے لئے بحریہ ٹاون لاہور سے...

Default image

سائنس‘ترقی کرتی ہوئی آج کس مقام پر ہے اور اس کا مستقبل کیا ہے؟

تعارف زمین پر انسانی زندگی کی ابتدا ء کب اور کیسے ہوئی اس سے ہمارے مضمون کا تعلق نہیں ہمارا...